@shehryar.sada: Shehryar sada *"گورنر راج پر مٹھائی تقسیم کرنے والو دیکھو اب اپنا حال"* یعنی جب گورنر راج لگا تھا تو کچھ لوگوں نے خوشی میں مٹھائیاں بانٹی تھیں، اب ان ہی کا گھر/تعمیرات گرائی جا رہی ہے، اس پر طعنہ دیا جا رہا ہے۔
اگر یہ کسی اور جگہ میں ہوتا تو آج پختون خواہ اور پاکستان کے مسلمان احتجاج کرتے کہ اسلام اور مسلمانوں کو خطرہ ہے مگر یہ تو پختون خواہ اس پر بولنے کی کسی میں ہمت نہیں ہیں
2026-10-21 04:33:34
12
saifur shalmani :
اگر قبضہ کیاہے تو یہ اللہ کا گھر ہے اور ساری زمین آللہ کی ھے