@ruby.crimson: کوئی میرے ماضی کو میرے خلاف استعمال نہیں کر سکتا۔ میں خود محفل میں بیٹھ کر، اپنی پوری داستان سب کو سنا دوں گی۔ اپنی ہر غلطی، ہر ناکامی، اور اپنے ہر زخم کی ذمہ داری قبول ہے مجھے۔ تم میرے ماضی کو ہتھیار نہیں بنا سکتے، کیونکہ میں اُس سب کا سامنا پہلے ہی کر چکی ہوں۔ جس ماضی کو تم تماشا سمجھتے ہو، اُسی ماضی نے مجھے بنایا ہے۔ تمہارے لیے جو قصۂ رسوائی ہے، وہی میری تعمیر کی داستان ہے۔ #FemmeFatale #SweetButPsycho #CrimsonCreation #foryou #fyp