@user512567437: قُرآن کہتا ہے لوگوں کی سازشیـــــں تُمہارا کُچھ نہیں بـــگاڑ سکتی تُمہارا ربّ بہترین تدّبیر کرنے والا ہے۔ دُنیا سازشوں سے بھری ہے مگر میرا یقین اُس ربّ پر ہے جو "خَیْرُ الْمَاکِرِیْنَ" ہے__"#fyppppppppppppppppppppppp #fyp #growmyaccount #islamic_video