@sarifboy396: Pakistan vs England 2nd ODI match analysis! Pakistan delivered a शानदार performance to defeat England by 87 runs. Pakistan scored 302 runs, with Hasan Nawaz contributing 79 runs and Arafat Minhas scoring a brilliant 59PakistanVsEngland #PAKvsENG #PakistanCricket #EnglandCricket #ArafatMinhas #HasanNawaz #ODICricket #CricketNews #CricketHighlights
پنجابی جب بھی آتے ہے دنیا کو دکھا دیتے ہے کہ ہم سے بہتر کوئ نہی ۔۔۔انگلینڈ عامر اور آصف کو نہی بھولی تھی ایک اور رانا صاحب نے درگت بنا دی پوری ٹیم کی ۔۔۔
2026-10-21 05:59:31
0
A. B.... 918 :
hmry Pakistan mein 302 szzaye Maot hoti ha
2026-10-21 06:34:08
0
queen 💞 :
pak
2026-10-21 08:49:41
0
khattak lala :
2026-10-21 04:59:50
0
M Rizwan :
فہیم اشرف کو آج سے نو سال پہلے پاکستان کا اگلا عبدالرزاق بننا تھا۔ ذرا اس بات پر غور کریں...
یاد ہے 2017 میں چیمپئنز ٹرافی کے وارم اَپ میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف اُنہوں نے صرف 34 گیندوں پر ناقابلِ شکست 60 رنز بنا کر پاکستان کو فتح دلائی تھی؟ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جرسی میں یہ اُن کا غیر سرکاری طور پر پہلا میچ تھا، اور اُس اننگز کے بعد اُن سے امیدیں آسمان کو چھونے لگی تھیں۔ لیکن آج نو سال گزرنے کے باوجود ہم اب بھی اُن کی جانب سے اُس اننگز جیسی کارکردگی دیکھنے کے منتظر ہیں۔
گزشتہ ایک سال کے دوران بین الاقوامی سطح پر اُن کی بیٹنگ کی صلاحیت کی کچھ جھلکیاں ضرور دیکھنے کو ملی ہیں۔ امید ہے کہ وہ اپنی ان کارکردگیوں کو بنیاد بنا کر مزید آگے بڑھیں گے اور پاکستان کے لیے لوئر آرڈر میں کھیلتے ہوئے میچ کا نقشہ بدل دینے والی اننگز کھیلیں گے۔ 🇵🇰
2026-10-21 06:42:09
1
محمد سرفراز مہر سیال 450 :
🏏 پاکستان بمقابلہ انگلینڈ 🇵🇰🔥
📅 تاریخ: 20 اکتوبر 2026
🏆 ٹورنامنٹ: پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا سہ ملکی ون ڈے سیریز 2026/27
حسن نواز کی شاندار اننگز، 74 گیندوں پر 79 رنز! 👏💚
سرائیکی دھرتی کے سپوت حسن نواز، تہاڈی کارکردگی تے ساڈے سر فخر نال بلند ہِن! 💚🏏
سرائیکی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
2026-10-21 05:00:57
1
P T I ❤️ T I G E R :
Ai
2026-10-21 05:16:58
1
ککے خان :
ap ka bat Mara buhat fasan ha 😳
2026-10-21 04:25:06
2
Nadar Ali :
🥰🥰🥰
2026-10-21 03:20:35
1
Irshaid Msaiadek :
🥰🥰🥰
2026-10-21 03:36:07
1
shamsher saleem9080 :
❤️❤️❤️
2026-10-21 16:56:48
0
Dr.Assadullah Channo :
🥰🥰🥰
2026-10-21 17:05:31
0
Saqib Jaan :
❤️❤️❤️
2026-10-21 17:02:24
0
Sharaf Din mengal :
🥰🥰🥰
2026-10-21 16:24:54
0
Engr Auon Abbas Sial :
❤️❤️❤️
2026-10-21 16:50:18
0
adilwazir364 :
👍👍👍
2026-10-21 16:22:12
0
💤✌Rauf khan 0320✌💤 :
🥰🥰🥰
2026-10-21 03:24:19
1
To see more videos from user @sarifboy396, please go to the Tikwm
homepage.