@aliaijaz822: آئی بی اے کراچی میں ڈاکٹر اصغر دشتی صاحب کی کتاب (کارپوریٹ سامراج) کی تقریبِ رونمائی کے موقع پر میر ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کتاب کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ یہ تقریب سامراجی نظام کارپوریٹ بالادستی اور اس کے معاشرے پر اثرات جیسے اہم موضوعات پر فکری مکالمے اور شعور کی بیداری کا ایک اہم موقع ہے۔