اِتنا خُدا کو یاد کرتی خُدا مل جاتا
میں اس کی محبت میں مومن بن گئی
2026-10-21 03:58:47
5
♥️🌹🌹 حلیمہ خان 🌹🌹♥️ :
2026-10-21 13:42:02
0
🪽اسامہ قائم خانی ❤️🔥 :
:وہ ہاتھ چوما ہوا ہے ہمارے ہونٹوں کا
وہ ہاتھ دیکھ لینا روٹیاں جلاۓ گا❤️🩹
2026-10-21 05:15:10
3
🌹🥀🎄,,اداس لڑکی،،♥️♥️♥️ :
نا جانے کیا ہے اس کی اداس آ نکھوں میں،,,
منہ چھپا کر بھی چلتا ہے تو بیوفا لگتا ہے ،،،،،
2026-10-21 07:45:36
2
. :
میں نے خود کو فری میں پیش کیا تو انہوں نے
مجھے 10 سال بعد ٹھوکر مار دی
2026-10-21 06:00:10
2
Ayesha Ali :
2026-10-21 06:02:53
1
🥀🥀صرف تم w🥀🥀 :
لیکن انسان سے محبت کا صلہ مانگوں گے تو یہ مجھ لے کے کچھ بھی نہیں ملے گا اور اگر اس انسان سے محبت کرکے اللّٰہ کے رضا کے لئے تو یقین رکھنا اللّٰہ ضرور ملے گا
2026-10-21 06:11:16
2
afsos hai jindagi :
میرا قاتل بھی کتنا حسین تھا،
عشق میں مجھے قبر کا پتہ دے گیا۔ ❤️🥀
2026-10-21 09:30:00
1
nadeem Iqbal chuhdry :
2026-10-21 06:01:54
1
Pyari Lado :
2026-10-21 04:02:40
1
Mustafa Rahmani :
جب میری قبر پر تنہا شام آئے گئی ،
تمہیں میری محبت کی ہر بات یاد آئے گئی،
زندگی میں تو تم نے قدر نہ کی میری،
میری خاموشی تمہیں بہت کچھ سمجھائے گئی [Wilted rose]
2026-10-21 12:50:37
0
Hafiz awais AM :
انسان کتنی ہمت کرکے سامنے جاتا ہے
2026-10-21 13:49:13
0
Rana Umar ATi🇵🇸 :
وہ محبت ہی نہیں ہوتی جس سے محبوب کو پتا ہی نہ چلے
محبت تو دل سے دل کے ملنے کا ایک ذریعہ ہے ایک احساس ہے جو دوسرے کے لیے خود کو برقرار رکھا جاتا ہے
ہر سانس کی آواز محبوب کے نام پر نکلتی ہیں
2026-10-21 13:10:58
0
ALI--RaAjPooT✌😎 :
بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جس میں خود کو سستا کر دیا جائے
2026-10-21 07:58:44
0
Muhammad Irshad 🌹😎 :
2026-10-21 10:55:42
0
sabir4649 :
2026-10-21 13:00:23
0
تنہا زندگی :
کتنا محفوظ تھا گُلاب کانٹوں کی آغوش میں
لوگوں کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا
2026-10-21 08:51:14
0
Hamdan Khan :
yar Hila diya tmne
2026-10-21 11:50:18
0
Mian Qamar :
🥀 مطلبی لوگوں کی بھیڑ میں تنہا رہ گیا
ہوں 💔
😢 ہر اپنے سے دھوکہ کھا کے خاموش ہو گیا ہوں 🥀
💭 اب کسی پر بھروسہ کرنے سے ڈرتا ہوں 😔
💧 بس اپنے آنسوؤں میں ہی جیتا ہوں
2026-10-21 11:48:09
0
Hader Ali :
hay yeah mohbat kabi Jan na lay jaye Meri
2026-10-21 13:08:37
0
To see more videos from user @yasirwrite01, please go to the Tikwm
homepage.