@aloneboy10664: جنازہ بہت بھاری ہو گا میرا میں سارے ارمان ساتھ لے کر جاؤں گا👀💔❤️🩹🥹#newaccountplzsupportmetiktok🙏100kpl #newaccountplzsupportmetiktok🙏100kplz ##
جنازہ بہت بھاری ہو گا میں سارے ارمان ساتھ لے جاؤں گا😭🥰
2026-10-21 05:13:29
6
🪽اسامہ قائم خانی ❤️🔥 :
وہ ہاتھ چوما ہوا ہے ہمارے ہونٹوں کا
وہ ہاتھ دیکھ لینا روٹیاں جلاۓ گا❤️🩹
2026-10-21 05:23:24
2
༒𒆜 ࿌๖ۣۜᴬᶠᶻᵃˡ ꧂◤ :
کہیں کسی سے بھی ذکر جدائی مت کرنا
ان آنسوؤں روشنائی مت کرنا
جہاں تمہارا دل نہ لگے وہیں بچھڑ جانا
مگر خدا کے لیے بےوفائی مت کرنا
2026-10-21 16:46:15
0
🌷⃟محتـﹻـرمہ صــاحــبــہ࿐⃝֟፝ :
تیرے بعد میں لوگوں کو حسین لگا
یعنی تیرا ساتھ میرے لئی لعنت ثابت ہوا۔❤️
2026-10-21 10:25:40
1
Onle love 💞💞 :
:Onle love 💞 💞 😭شام اداس تھی، صبح اداس تھی
کفن میں لپٹی ایک محبت کی لاش تھی
اے دنیا والو! مجھے اس جگہ دفنانا
جہاں میری اور اس کی پہلی ملاقات تھی😭⚰️⚰️
2026-10-25 12:17:33
0
ح2016 :
:چوم کر میرا کفن وہ کہنے لگی
کہ کالے کپڑوں کے شوقین آج سفید لباس میں کیسے😳
2026-10-21 21:19:54
2
Mohsin mughal 9788 :
:آنسو بھی جاری ہونگے کفن بھی پہنا دیا ہوگا انتظار تیرا ہوگا جنازہ
غیروں نے اٹھا لیا ہوگا🥀🪤 دے کر تحفہ سفید چادر کا مجھے تیرے شہر سے نکال دیا ہوگا 🥺❤️🩹
جب خبر تجھ کو ہوگی اے محبوب تب تک تو لوگوں نے مجھے دفنا
دیا ہوگا😭💔
2026-10-25 21:47:42
0
MUGHAL ZADA :
جب مجھے دفنا کر سب لوگ واپس لوٹ جائیں تو تم تھوڑی دیر رک جانا، تمہیں تو پتا ہے نا میں کتنا کمزور انسان ہوں قبر کی پہلی رات سے گبھرا جاؤں گا، پھر میری پہلی رات کی بخشش کے لیے دعائیں کرتے رہنا، میرے مرنے کے بعد میری قبر پر ایک شجر لگانا تاکہ جب بھی تم آؤ تو اس کی چھاؤں میں بیٹھ کر مجھ سے باتیں کر سکو میرے مرنے کے بعد بھی مجھے تمہارے ہر دن کا انتظار رہے 😔🔥💫
2026-10-22 08:34:04
1
☺️𝐁𝐓𝐒 𝐋𝐎𝐕𝐄𝐑(◕‿◕) :
I need GC members
2026-10-21 12:31:49
1
ᥫ᭡𝗟𝗢𝗦𝗘𝗥💔 :
❤️🩹🔥:اکیلے روتا چھوڑ گیا وہ شخص بھی ۔۔۔۔۔ جو کل تک کہتا تھا تم رونا مت تمہیں میری قسم۔۔❤️🩹۔۔
2026-10-21 20:45:34
0
Shoaib king 👑 :
please sab namaz parha Karo yarr 😢🤲😢🤲🥹🤲🥹🤲🥹🤲😢🥹😢🥹😢🥹🤲
2026-10-23 05:38:17
0
Akm-king👑 :
uff yara🥹🥹🥺🥺🥹
2026-10-21 15:27:34
0
💞💞انت الحیات 💫 :
inshallah zaroor
2026-10-21 12:47:00
1
Kamran :
😭😭
2026-10-22 14:57:49
1
ch,Mohsin,ali :
واہ اچھا جی ہاے🥺🥺
2026-10-26 20:09:47
0
lewany 😉 :
inshaallah one day 🥺
2026-10-22 18:28:00
0
cute girl :
inshallah one day It's me
2026-10-23 17:42:12
0
lewany 😉 :
inshaallah one day 🥺
2026-10-23 07:57:06
0
꧁༺ مـعـاذ اَحـمـد ༻꧂ :
🥰🥰🥰
2026-10-21 07:02:37
2
Rashid :
❤️❤️❤️
2026-10-21 05:09:28
2
ghalib bohal :
❤️❤️❤️
2026-10-21 06:37:55
2
Rashid :
😭😭😭
2026-10-21 05:09:25
2
✭𝙃𝙖𝙞𝙙𝙚𝙧☆Brand❤️ :
💔💔💔💔💔
2026-10-21 09:53:49
2
╾━╤デ╦︻ وڈاااا چیف ✌️ :
🥰🥰🥰
2026-10-21 12:25:13
1
To see more videos from user @aloneboy10664, please go to the Tikwm
homepage.