@kayani.vibes5: post150|🍁🍀مجھ سے چھین کر لے گئی مجبوریاں اسے🥀🕊 #foryou #deepline #urdupoetry #poetrylover #kayanivibes5

🕊️ کیانی
🕊️ کیانی
Open In TikTok:
Region: BY
Wednesday 21 October 2026 05:14:01 GMT
125437
19359
264
1467

Music

Download

Comments

hurabass8
حر عباس 💘 :
miss her 😔
2026-10-23 20:46:38
0
prince_afzal03
افزل💫🌟 :
background music name please
2026-10-23 16:05:31
1
umarhasnain000
UMER_🕷️ :
Yeah Allah Us ko Humensha Kush Rakhen 🥲
2026-10-22 03:20:16
11
itxmanu
YA ALI (A.S) madad :
مجھ سے چھین لے گئی مجبوریاں اُسے ورنہ ہم اک حسین شخص کا پیار تو تھے تجھ کو رخصت کر کے میں راستہ دیکھتا رہا لاکھ رنجشیں ہی صحیح تم میرے یار تو تھے
2026-10-21 15:19:39
7
itsmaani8787
𝙎𝙖𝙧𝙙𝙖𝙧 𝙈𝙖𝙣𝙞 🚩 :
مجبوریاں درست مگر تمہارا وعدہ تھا ساتھ دینے کا ❤️‍🩹
2026-10-23 19:16:57
2
rajahusnain905
🦅🥷راجہ حسنین🥷🦅 :
یاد آئے گا کہ کوئی تم سے بچھڑا تھا یہاں جو اُس مُقام پہ جاؤ گے جانم کبھی کبھی 🥀🖤
2026-10-21 16:34:32
3
ahmerkhalid90
꧁𒆜𝒎𝒓_𝑨𝑲𒆜꧂ :
2026-10-24 07:59:22
3
usama_______rajpoot
Usama_راجپوت😘 :
مجھے چھین کر لے گئی مجبوریاں اسے وگرنہ ہم ایک حسین شخص کا پیار تو تھے تجھ کو رخصت کر کے میں راستہ دیھکتا رہا لاکھ رنجشیں ہی سہی تم میرے یار تو تھے
2026-10-22 06:25:56
3
awaralog3313421
♥️:الحمدللہ میں بہت خوش ہوں :
تمہیں کھو کر بھی تمہاری محبت سے انکار نہیں کیا، بس اتنا دکھ ہے کہ تم نے ہمیں چھوڑتے ہوئے ایک بار بھی مڑ کر نہیں دیکھا۔ ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم نے آخری بار الوداع کہا تھا، فرق صرف اتنا ہے کہ اب انتظار بھی خاموش ہے اور دل بھی۔ 🥀 ساغر صدیقی ♥️والسلام
2026-10-22 19:39:49
2
lovekashmir312
⚜️شہزادہ🗡 :
میں نے تمہیں دل سے چاہا، اور تم نے اسے مذاق سمجھ لیا؛ تمہارے لیے میری محبت شاید چند لفظ ہیں، مگر میرے لیے یہ وہ احساس ہے جسے میں چاہ کر بھی ختم نہیں کر سکتا۔ تم ہنس کر میری محبت کو ٹال دیتی ہو، اور میں مسکرا کر اپنا درد چھپا لیتا ہوں۔
2026-10-22 14:23:46
2
user5407041966151
درویش :
ملیں گے حشر میں یہ بات الگ مگر 🥺* *رہے گا ملال یہ کہ تو اس جہان میں میرا نہ ہوا💔*
2026-10-22 03:30:47
2
ayeshakhanaffice
کـعـلـدم🚩 کـشـمـیـری🏴 :
شخص کا پیار تو تھے تجھ کو رخصت کر کے میں رستہ دیکھتا رہا لاکھ رنجشیں ہی سہی تم میرے یار تو تھے
2026-10-23 17:19:37
1
ahmadbukhari615
Sarکاri Loog 💪🏻♥️ 🇵🇰 :
hyeee 😢
2026-10-22 10:54:20
3
shanawaz.25
shani :
[Teary eyed][Sad][Sad]
2026-10-21 15:48:25
1
user73755561792832
اداس لوگ :
یا اللہ اسے سدا خوش رکھنا
2026-10-23 14:42:46
1
mentallyill041
زہنی مریض 😞💔 :
@nooraffi
2026-10-22 08:57:52
1
rajput_u
𓆩ȾɄꞤĦȺ ŁȺꞦҞȺ𓆪🥀❤️‍🩹 :
hyeee 🥹
2026-10-22 15:52:45
1
inocientboy88
Raja waqas Rathore :
مجھ سے چھین کر لے گئی مجبوریاں سے وگرنہ ہم ایک حسین شخص کا پیار تو تھے تجھ کو رخصت کر کے میں راستہ دیکھتا رہا لاکھ رنجشیں ہی سہی تم میرے یار تو تھے
2026-10-22 10:03:32
4
ajaz45055
🖤 ℤ 𝔼 ℕ.✨ :
2026-10-22 03:16:51
0
atifmalik6280
Atif Malik :
کہنا کہ اب کسی کی ضرورت نہیں رہی تھک ہار کر جو لوٹ کے آئیں محبتیں♟️✨
2026-10-23 19:32:44
1
user930844841
M. Imran :
❤️
2026-10-25 05:45:08
0
fizabatool155
🦋🍂ƑĮŻÃ💜 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-21 14:54:33
9
kamikhan.12.1
Khan ji :
🥰🥰🥰
2026-10-21 13:28:09
2
shazakhan371
محمد شہزاد💔✍️ :
💔💔💔
2026-10-21 13:31:16
2
To see more videos from user @kayani.vibes5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About