نور ہی نورسے مکھڑے پہ وہ نوری آنکھیں👀
اس کے انجیل سے چہرے پہ زبوری آنکھیں👀
اس کو پہلو میں بیٹھا کر اسے تکنے کا نشا
کس قدر ہو گہی چہرے پہ ضروری آنکھیں👀
2026-10-21 09:08:43
1
اردو شاعری :
Mohsin naqvi is very heart touching sher
2026-10-21 05:44:50
1
زخمی دل 💔 :
اُس نے کہا تم جیسے ہزاروں مل جائیں گے
ہم نے کہا پھر بھی تم ہمیں ڈھونڈتے رہ جاؤ گے۔🥀
2026-10-21 19:54:33
2
꧁A-Mᴀɴᴀɴ-Wʀɪᴛᴇʀ & Eᴅɪᴛᴏʀ꧂ :
کمنٹ میں اپنے پسندیدہ شاعر کا نام بتائیں 👇 شکریہ
2026-10-21 05:39:56
1
`💖𝒞𝓊𝓉𝑒 𝒮𝒽𝑒𝓏𝒶𝒹𝒾💖` :
تم نے دیکھا کبھی رب کی رضا میں راضی لوگوں کو
وہ خوش نہ بھی ہوں تو پُر سکون ضرور ہوا کرتے ہیں 🥀
2026-10-21 06:48:45
1
MASTER BABA :
ناصر کاظمی کا شعر یاد اتا ہے
کہ یوہی اباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے
کوئی ہم سا ہو گا
2026-10-21 07:19:59
1
Rjane804 :
پہلے جگر کے خون سے زباں کا وضو کرو پھر اس کے بعد عشق پہ تم گفتگو کرو واہ محبوب کو منانے کی لذت ہے بے مثال ایک بار روٹھ جائے وہ یہ ارزو کرو ملتے ہیں عشق میں یہ خزانے نصیب سے وہ پہ ذکر یار سے ہنس کے رکوع کرو ہوگی نماز عشق ادا کیسے بن صنم اظہار عشق ہے یہ اسے روبرو کرو صحرا بھی ہے صحرا بھی ہے جنوں بھی بھٹکتے نہیں ہو کیوں عاشق ہیں اگر اپ تو پھر جستجو کرو نہ دیکھیے ادھر ادھر یہ عشق ہے میاں بے خوف ہو کے زندگی بھر کو بکو کرو درد جدائی سنت مجنوں ہے عشق میں درد جدائی سنت مجنوں ہے عشق میں تم بھی نیاز اس کو ادا ہو بہو
2026-10-21 08:48:34
1
SZ :
اوئے ہمیں حاصل کرنے کی چاہوں میں رہا کوئی ہمیں پا کر بھی خوش نہ رہا
2026-10-21 10:14:12
1
Waqas viki 3310 :
Kya bat
2026-10-21 07:24:35
1
M.afzaal.Ahmed.gakhar.🇵🇰🇵🇰 :
❤️❤️❤️❤️
2026-10-22 02:11:08
0
Alimiandad :
محفل بھی ہے محبوب بھی ہے بس
معلوم نہیں کہ کون کس کہ ساتھ ہے
2026-10-23 20:55:31
0
Aman Khan :
so nice 🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-10-21 09:24:54
1
Rizwan Ali :
Mohsin Naqvi is best sher
2026-10-21 09:42:43
0
Ibrar Mahar :
wah
2026-10-22 12:42:11
0
Rashad Virk :
سب میں حق بات ے انتظار نہیں کرنا چاہتے ہیں سچ تو یہ ہے خاص نہیں رہا ںم اسے کے لیا غالب کی شاعری میں ھوڈراکس پسند ے آیک بات کا کے ساتھ دینے والا ںم سے ناراض نہیں ہوں جایاوہ پیارا رحمت والے اللہ تعالیٰ ےسب کو خوش رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین اکبر کہتے ہیں
2026-10-21 16:28:15
0
Alimiandad :
4 بھترین ہیں
2026-10-23 20:49:11
0
حُسین :
Kya baat💔🥀🥀
2026-10-21 21:04:50
1
mallana g o25 :
❤️❤️❤️
2026-10-21 08:56:11
1
عادی اعوانڑ :
♥️♥️♥️
2026-10-22 18:07:57
1
Sufyian Meo :
❤️❤️❤️
2026-10-23 03:27:50
1
Farhad Abbasi :
♥️♥️♥️
2026-10-22 21:56:55
0
جانی اساں ملک تھیندوں 🦅🦅 :
💖💖💖
2026-10-22 10:40:15
1
Mosa :
🥰🥰🥰
2026-10-23 21:32:09
0
انت الحیات :
😆😆😆😆😆😆
2026-10-22 18:32:45
0
🔥⃝ѕαηια кнαη :
💞💞💞
2026-10-21 05:45:10
1
To see more videos from user @amananwriter, please go to the Tikwm
homepage.