@ahal_e_wafa6: اس صدی کے لوگوں نے رومانس ( Romance) کے معنی کتنے بدل دیے ہیں، میرے لیے رومانس وہ ہے جب آپ کسی کی بند آنکھوں کو اپنی انگلی کے پوروں سے چھو کر محسوس کرو ، جب آپ کسی کا ہاتھ پکڑے لمبے راستوں پہ چلتے جاؤ ، یا کسی کے کندھے پہ سر رکھے خاموشی سے اُس کے بازو کو مضبوطی سے پکڑے رکھو کہ وہ اُس مضبوط گرفت سے نکل نہ پائے ، یا کوئی آپ کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کے آپ کو اپنی آنکھوں کے حصار میں قید کرلے ، یہ لمحے بہترین ہیں ؛ میں ایک پرانی روح ہوں جو اکیسویں صدی میں قید ہے۔✍️❤️🥀 #ahal_e_wafa🥀 #urduquotes #1millions #foryou #viral