Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@slaiz.33:
Slaiz.,33
Open In TikTok:
Region: FR
Wednesday 21 October 2026 06:06:11 GMT
885
9
1
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
Slaiz.,33 :
Merci de liker si vous aimer
2026-10-21 06:06:42
0
To see more videos from user @slaiz.33, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Kalau kamu percaya pada keberkatan dan budaya Mazu, kita jumpa lagi di video seterusnya. ❤️ #吉隆坡天后宫 #湄洲妈祖 #Mazu #大马华人 #Malaysia
Pick A or B. I'm stuck.#LookAtTheCamera #IMadeIt #Jesus
Ngọc Điệm Thu tập 21 #ngocdiemthu #ngocdiemthuthuyetminh #ngocdiemthutap21 #ngocdiemthutap21full
@augustoeruanvictor #augustoeruanvictorcy
#beenthatgal #staystickinit 💯
وائرل ویڈیو میں پیٹرول پمپ پر کھڑے حافظ قرآن محنت کش ملازم نے تھپڑ مار-نے والے بگڑے نواب امیر زادے کو پولیس کی موجودگی میں تھپڑ لگا کر اپنا حساب برابر کرلیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کی ویڈیو اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کر دی۔ جوبلی ٹاؤن کے علاقے میں پیٹرول پمپ پر یہ واقعہ اس وقت پیش آیا تھا جب ایک پراڈو سوار شخص کو حفاظتی ایس او پیز کے تحت سگر۔۔یٹ پینے سے روکا گیا۔ اس پر امیر زادے نے پیٹرول پمپ کے ملازم کو تشد۔۔۔ د کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی د۔ھمکیا۔ ں دیتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوگیا۔ اس واقعے کے بعد واقعے کی ویڈیو سوشل میڈی پر وائرل ہوگئی تھی وقعہ کی اطلاع ملتے ہی چوہنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بگڑے نواب ملزم کو فوری گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی PRADO کی مدد سے ملزم کا ڈھونڈا گیا، پولیس کے مطابق ملزم کی جانب سے گرفتاری کے دوران مزا۔۔حمت کا بھی سامنا کرنا پڑا اور ملزم کے قبضے سے ا۔ س ل ح ہ بھی برآمد کیا گیا۔ گرفتاری کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ گرفتاری کے بعد پولیس نے بگڑے نواب ملزم کو اسی پیڑول پمپ پر کھڑے حافظ قرآن ملازم کے سامنے کھڑا کیا جسے اس نے پیٹرول پمپ پر تھپڑ لگائے تھے۔ اس موقع پر ملازم نے بھی ملزم کو دو تھپڑ رسید کر کے حساب برار کرلیا اس منظر کی ویڈیو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شیئر کرتے ہوئے دولت اور طاقت کے زعم میں غریبوں کو کمتر سمجھنے والوں کو پیغام دیا۔ مریم نواز نے لکھا کہ یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر زوردار طما۔نچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور خیال کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بالاتر ہو کر جو چاہیں کر سکتے ہیں اور بچ نکلیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ وہ مظلو-موں کے ساتھ کھڑی ہیں، چاہے ملزمان کتنا ہی طاقتور والے کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔ ان کے مطابق انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔ #MaryamNawaz #petrolpump #viralvideoシ #Prado #alihamza
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy