@ghirichup3: caption | post 0118 |ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ اسے چاہنے والا مل جائے۔ لیکن اصل میں چاہنے والا مل جانا آسان ہے، نبھانے والا ملنا مشکل ہے۔ چاہنے والے تو تب تک ساتھ ہوتے ہیں جب تک ان کا دل آپ سے بھرا نہیں، جیسے ہی ان کا دل بھر جائے وہ آپ کو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ لیکن جو نبھانے والا ہوتا ہے وہ آپ کو کسی بھی حال میں اکیلا نہیں چھوڑتا، وہ ہر اچھے برے وقت میں آپ کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔ اس لیے ہزار چاہنے والوں سے بہتر اور قیمتی وہ ایک شخص ہوتا ہے جو نبھانا جانتا ہو، کیونکہ ایسا شخص بہت ہی کم اور نایاب ہوتا ہے#unfreezemyaccount #pleasetiktokunfreezemyaccount #viewsproblem💔😔 #pleasetiktokunderreviewmmyvideo #fypシviral🖤tiktok