@indyurdu: پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے العربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے وژن 2030 نے ہمارے لیے باہمی تعاون کے بے شمار نئے مواقع پیدا کیے ہیں اور پاکستانی بھی ان مواقع سے فائدہ اٹھانے اور اس وژن کی تکمیل میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ #saudiarabia #Vision2030 #IndependentUrdu