@dkeditor03: سمیر منہاس کی اپنے بھاٸي کو شاندار پرفارمنس دینے پر شاباشی۔ جس طرح میرے عرفات منہاس نے پرفارمنس دی ہے وہ واقعی تعریف کا حقدار ہے یہ ہماری فیملی کے لیے فخر کی بات ہے کہ میرا بھاٸي پاکستان ٹيم کے لیے میچز جیت رہا ہے اللہ پاک اسکو مزید کامیابی عطا کرے آمین : سمیر منہاس #arfaatminhas #SameerMinhas #StarCricket78