@skfabric32: ایس کے فیبرک ہمارا پاس ہر قسم کا فینسی پردہ اینڈ فینسی ڈیجیٹل پردہ اینڈ فینسی بیڈ شیٹ دستیاب ہیں بہت ہی مناسب ریٹ پہ ڈیلیوری ال پاکستان اویلیبل ہے03255585023

S.K Fabric
S.K Fabric
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 21 October 2026 07:26:09 GMT
8698
217
8
22

Music

Download

Comments

wwww.82027
🙃 :
price
2026-10-21 10:28:40
0
umar571
umar571 :
pp
2026-11-01 11:14:42
0
sherdil3020
sherDil3020 :
❤️❤️❤️
2026-10-23 09:05:09
0
abdullah.gee95
Abdullah Gee :
🥰🥰🥰
2026-10-21 17:47:10
0
abdul.majeed.khan346
Abdul Majeed Khan :
❤️❤️❤️
2026-10-21 08:44:04
0
mwaheed133
وحید بلوچ 🎭🔸〽️ :
🥰🥰🥰
2026-10-21 07:40:21
0
qaiserktk02
♕♡⚘𝙌𝑎ⁱ𝐬ǝŕ⚘♡ :
😭😭😭
2026-10-21 07:38:37
0
atif122khan
atifafridi :
😁😁😁
2026-11-01 04:03:39
0
To see more videos from user @skfabric32, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گھر کے باقی لوگ چینی، مٹھائی اور میٹھے پکوان کھاتے ہیں۔ لیکن ماں؟ ماں دن رات کڑوی باتیں، گھر کی تلخیاں، اولاد کا بدلتا رویہ اور معاشی تنگیاں کھاتی ہے۔ وہ ہر درد کو ہنس کر پی جاتی ہے اور بدلے میں سب کو مسکراہٹ کا
گھر کے باقی لوگ چینی، مٹھائی اور میٹھے پکوان کھاتے ہیں۔ لیکن ماں؟ ماں دن رات کڑوی باتیں، گھر کی تلخیاں، اولاد کا بدلتا رویہ اور معاشی تنگیاں کھاتی ہے۔ وہ ہر درد کو ہنس کر پی جاتی ہے اور بدلے میں سب کو مسکراہٹ کا "میٹھا" دیتی ہے۔ جب جسم کے اندر حد سے زیادہ کڑواہٹ اور صبر جمع ہو جائے، تو خون کا توازن بگڑ جاتا ہے۔ ماں کا شوگر کا مریض ہونا مٹھاس کا نتیجہ نہیں، صبر کے اوور ڈوز کا نتیجہ ہے ماں کی زندگی کا سب سے بڑا جھوٹ یہ ہوتا ہے: "میں نے کھا لیا ہے، تم کھاؤ۔" سب سے اچھا ٹکڑا اولاد کا، بچا کچا ماں کا۔ سب سے پہلے کھانا بچوں کا، سب سے آخر میں (اور اکثر ٹھنڈا) کھانا ماں کا۔ سب کی نیند پوری، ماں کی نیند ہر آہٹ پر ادھوری۔ یہ جو جسم کو مسلسل بھوکا رکھنا، وقت پر نہ کھانا، اور ہر وقت اپنوں کی فکر میں اندر ہی اندر گھلتے رہنا ہے—طبی دنیا اسے انسولین کی کمی کہتی ہے، لیکن محبت کی دنیا میں اسے "خاموش خودکشی" کہتے ہیں جو ماں روز اپنے کنبے کے لیے کرتی ہے جس عورت نے اپنی جوانی، اپنی صحت، اپنی تمام تر توانائیاں صرف اس لیے نچوڑ دیں تاکہ گھر کی مٹھاس قائم رہے... بوڑھاپے میں وہی ماں ایک کپ چائے میں ایک چمچ چینی کو ترستی ہے۔ بچے اس کے سامنے مٹھائیاں کھاتے ہیں اور کہتے ہیں: "امی! آپ کے لیے نہیں ہے، آپ کو شوگر ہے۔" یہ جملہ ماں کے دل کو چیر دیتا ہے۔ اس لیے نہیں کہ اسے مٹھائی کھانی ہے، بلکہ اس لیے کہ جس گھر کو اس نے اپنے خون سے میٹھا بنایا، آج وہیں وہ سب سے الگ اور محروم کر دی گئی ہے۔ ماں کو شوگر اس لیے نہیں ہوتی کہ اس نے میٹھا کھایا تھا... ماں کو شوگر اس لیے ہوتی ہے کیونکہ اس نے پورا گھر میٹھا رکھنے کے لیے اپنے وجود کو کڑوا کر لیا تھا۔  #fypシ゚ #fypageシ #fypシ゚viralシ #repost🥀my🥀vedio🥀 #tiktokpakistan

About