@aestheticby_f: یاد رکھو ہر رات کے بعد صبح ہوتی ہے ہر مشکل کے بعد آسانی آتی ہے اور ہر صبر کا اپنا ایک خوبصورت اجر ہوتا ہے۔ ممکن ہے آج تم جس آزمائش سے گزر رہے ہو کل وہی تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خوشی کا سبب بن جائے اس لیے اپنے دل کو مایوسی کے حوالے مت کرو اپنی دعاؤں کو مت چھوڑو اور اللہ سے امید رکھنا کبھی بند مت کرو#aestheticbyf #foryou #unfreezemyacount #tiktokteam #dontunderreviewmyvideotiktok