@musafir0948: اور جب خواہشیں مردہ ہونے لگیں، تو انسان چپ ہو جاتا ہے، انسانوں سے کٹ جاتا ہے دل، دل نہیں رہتا قبرستان ہو جاتا ہے اور قبرستانوں میں کیا ہوتا ہے؟؟ گہرا سناٹا خاموشی۔ اور جانتے ہو خاموشی کیا ہوتی ہے؟ خاموشی تو بے بسی ہوتی ہے ! ! #fyp#urdupoetry #fypage