@noorism_: مکافاتِ عمل ہمیشہ شور مچا کر نہیں آتا، کبھی انسان کے اپنے ہی اعمال اس کے سکون کو نگلنے لگتے ہیں۔ جن آنسوؤں کی وجہ تم بنے تھے، شاید ان کی گہرائی تمہیں کبھی سمجھ نہ آئے، مگر وقت انسان کو بہت کچھ سمجھا دیتا ہے۔ 🤍🌙 Follow for more 🌺 #fyp #foryou #foryoupage #viral #trending