@hoor.write1s: کیا آپ جانتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد حضرت جبرائیلؑ کے ذریعے وحی کا سلسلہ کیوں ختم ہو گیا؟ ❤️ #creatorsearchinsights #Islamic_Questions🙃 #request_repost🤌🏻 #islamic_Donia🌏 #unfreeze_account🥺🙏
حضرت جبرائیل علیہ السلام فرشتے ہیں۔ آخری وحی کے بعد وہ کہاں گئے، اس کی قطعی تفصیل قرآن و صحیح حدیث میں موجود نہیں۔ البتہ نبی کریم ﷺ کے بعد وحیِ نبوت کا سلسلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا ہے۔
2026-10-21 10:31:21
356
maaf krna sb🙏🙏🙏 :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضے کے پاس کھڑے ہیں مدینے میں اور درود سلام کا نظرانہ پیش کر رہے ہیں 🥰۔
صلی اللہ علیک یا محمد نور من نور اللہ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-22 08:56:31
296
منگولMughals :
• وحی کے سلسلے کا خاتمہ: رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد زمین پر انبیاء پر نازل ہونے والی وحی کا سلسلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا، اس لیے حضرت جبرائیل علیہ السلام کا بطورِ سفیرِ وحی (پیغام لانے والے) زمین پر آنے کا مقصد پورا ہو گیا۔
• آسمانی مقام: حضرت جبرائیل علیہ السلام کا اصل مسکن ساتواں آسمان ہے، جہاں وہ سدرۃ المنتہیٰ اور اپنے مخصوص مقامات پر اللہ تعالیٰ کی عبادت اور دیگر احکامات کی تعمیل میں مصروف رہتے ہیں۔
• زمین پر آمد کا معاملہ: علمائے کرام کے مطابق، وحی کا لانا تو بند ہو گیا ہے لیکن دیگر کائناتی مہمات، اللہ کے خاص احکامات کی بجا آوری یا شبِ قدر جیسے مبارک مواقع پر فرشتوں کے لشکر کے ساتھ ان کا زمین پر آنا اب بھی احادیث سے ثابت ہے۔
یہ تاثر کہ وہ معاذ اللہ کسی غار یا کسی خاص دنیاوی جگہ قید ہو گئے، بالکل غلط ہے؛ وہ بحیثیتِ فرشتوں کے سردار آسمانوں میں اپنے اعلیٰ مراتب پر فائز ہیں۔
2026-10-22 19:32:08
73
Khawar Kashmiri :
Quran kehta hai ke wo Laylat-ul-Qadr (Shab-e-Qadr) me har saal zameen par utarte hain farishton ke saath, aman aur rehmat le kar. [Surah Qadr]
2026-10-22 10:58:59
24
mustafaabbasjafri :
اب بھی حضرت جبرائیل تشریف لائیں ہیں
سورہ قدر میں ہۓ کہ اس رات فرشتے اور روح نازل ہوتے ہیں
روح کوں ہیں روح جبرائیل کو کہا گیا ہے
2026-10-21 11:48:19
55
Dream Girl😇 :
Allah knows well
2026-10-21 13:53:20
119
Areeb gul :
جنت البقیع میں ایک مسطورا کی لحد پر پہرہ دے رہا ھے
2026-10-22 17:37:24
13
Faizy🐼 :
Allah knows very well
2026-10-21 15:05:07
15
. :
اس سوال کا اسلام سے کیا تعلق ہے اپ نے لکھا ہے نہ کہ اسلامی سوال اپ کو مجھے صرف یہ بتانا ہے کہ اس سوال کا اسلام سے کیا تعلق ہے
2026-10-22 13:38:45
4
✨✨💞🌙 Nooray💖❣️✨✨ :
wapis Allah ki ibadat krne asmanon py chly gaye thy
2026-10-21 08:46:43
7
ChaudaryTehseenGujjar :
sidratul muntaha pr ibadat kr rahay hain Allah pak ki
2026-10-23 19:59:28
1
saim hussain :
وہی چلے گئے جو انکا مقام آقا علیہ السلام کے دنیا میں تشریف لانے سے پہلے تھا
2026-10-22 13:06:28
4
▄︻デмυнαммα∂ ηανєє∂══━一 :
آخری وحی اور ختمِ نبوت کے بعد:
وحیِ نبوت کا سلسلہ مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے، کیونکہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ آخری نبی ہیں۔
حضرت جبرائیل علیہ السلام اپنے مقام سدرۃ المنتہیٰ / آسمانوں میں اللہ تعالی کی عبادت، فرشتوں کی سرداری اور الٰہی احکامات کی تعمیل میں موجود ہیں۔
وہ ہر سال شبِ قدر میں زمین پر نزول فرماتے ہیں اور قیامت کے دن اپنے مخصوص عظیم الشان منصبی فرائض انجام دیں گے۔
2026-10-22 18:28:20
3
Usama SajidLhr :
حضرت جبرائیل علیہ السلام ہر سال زمین پر اترتے ہے ۔سورہ القدر میں اللہ تعالیٰ شب قدر یعنی فضیلت والی رات میں فرشتوں کا اترنے کا ذکر فرمایا ہیں۔جسمیں روح الامین نام لیکر پوکارہ ہے
2026-10-23 14:14:46
2
The king's queen 👑 :
slam ya Ali mdad as
hazrat jibrail khatam e nabowat k bad bh asmano p mojod he or is wkat tasbih w hamd e Allah pak m mashgol he 🙏
2026-10-22 03:06:46
3
꧁𓊈𒆜 MIZ•X 𒆜𓊉꧂ :
واللہ اعلم بالصواب۔
2026-10-22 12:24:33
1
ChaudaryTehseenGujjar :
27ramzan ki Raat ko tasrif latay hain duniya Mai
2026-10-23 19:59:00
2
khayal pur khan Hamdaan :
جہاں سے اتا تھا وہاں گیا قران اور حدیث میں اس کی نہ کوئی تفصیل ہے اور تفصیل بیان کیا گیا ہے ایسا سوال اچھی بات نہیں
2026-10-21 22:19:59
1
Urhaan Ali :
7ve asmaan py sidratul muntaha pe
2026-10-23 14:54:59
0
𝕿𝖔𝖚𝖖𝖊𝖊𝖗 ✍ :
mein q bataon
2026-10-23 18:44:34
0
🔥❤️SS-IK🔥💔 :
2026-10-23 15:29:41
0
♛ 𝓡𝓪𝓳𝓪࿐𝓐𝖑𝖎 ꨄ︎ :
خاتم النبین محمد مصطفی ص کی ختم نبوت کی یہی تو دلیل ہے کہ جبرائیل پھر کبھی زمین پر واپس نہیں آئے
2026-10-23 19:04:40
0
M.yousaf🫶💞❣️ :
اسمانوں میں
2026-10-23 07:48:49
0
Aamir saeed :
ghayer zarore sawal hay janab...
koi faida nahi..Jo aham Hy wo chor dia Hy..JIBRAEEL KAHAN GAE HAIN.
A koi sawal hy
2026-10-22 05:25:31
0
To see more videos from user @hoor.write1s, please go to the Tikwm
homepage.