سیدھا بتاو کیا ہمارے آقا نے ایسا کیا ہر نماز کے بعد؟؟ نہیں 👎
2026-10-21 10:28:57
27
Angelino :
Answer is in irrelevant.
2026-10-21 18:08:55
0
Usman Ali :
پہلے کہتے تھے میلاد منانا بدعت ہے اپ کہتے ہیں اللہ کا نام لینا بھی بدعت ہے۔۔۔
2026-10-21 13:13:27
21
Malik Mukarram 338 :
reference to dety mufti sahab[Red heart]
2026-10-21 09:53:42
1
Ubaid Ur Rehman Maalik :
molvi purri video Suno un ny bhi to Kuch reference dia ho ga na ky ku nahi jayz kahan likha hy uska Pura muaqif to Suno apni pyhly hi sunaany byth gay
2026-10-21 15:42:03
0
gujjar234560 :
mfti sab kipori video to chlao janb wo b is tra bta rha ha
2026-10-21 13:27:10
0
عدیل احمد چیمہ :
قاری صاحب یہ جو اپ بلند اواز سے لا الہ کا ذکر کرتے ہیں نماز کے فورا بعد کیا یہ صحابہ کرتے تھے اگر کرتے تھے تو اس کی کوئی دلیل بتا دیں
2026-10-21 10:05:28
7
Irfan Bhatti :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
masha allah
2026-10-21 10:30:40
0
غلام حسن چدھڑ کبیر والا :
بہت اچھا جواب دیا
2026-10-21 08:53:11
53
خ :
masshallah g masshallah mufti Sab
2026-10-21 09:56:53
0
Dani 🥰💞 Malik :
اگر اس طرح ذکر کرنا قرآن اور حدیث دونوں سے ثابت ہے تو پھر ہر نماز کے بعد کرنا چاہیے ۔ صرف فجر اور عصر کے بعد ہی کیوں؟
2026-10-21 09:37:00
5
Qari Ghulam Shabbir Rizvi :
بہت خوب قبلہ مفتی صاحب سلامت رہیں
2026-10-21 08:55:58
34
Noor.sh👩🏻🎓 :
مولوی صاحب اپ. نے ساری. بات ٹھیک فرمائی ہے. ہر نماز کے بعد زکر کرنا اس پر بات کرے. اور واضع ارشاد فرماے کہ ہر نماز کے بعد اجتماعی دعا اور زکر کرنا جایز ہے. اس ہر براے کرم دلیل فرماے
2026-10-21 12:06:37
0
🌻محفلِ یار 🥀🌾🌿 :
مفتی عثمان رضا صاحب ہمارے دلوں کی جان ہیں
💖💖💖💖💖💖💖💖
2026-10-21 09:29:37
9
Haji Sanaullah gujjar :
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب مفتی صاحب
2026-10-21 08:48:58
9
🇵🇰🌙 :
حضرت آپکا شکریہ
2026-10-21 08:45:13
18
زوہیب رضا :
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ بہت اچھے طریقے سے بات کرتے ہو سمج میں آتی ہے
2026-10-21 09:07:04
28
fiazahmad :
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
2026-10-21 09:01:10
7
Ch Mahad :
جو کلمہ طیبہ پڑھ کر مسلمان کہلاتے ہو
اسی کلمہ کا زکر کرنے پر اعتراض کرتے ہو
جن کا کلمہ پڑھا ہے انہیے کیا جواب دو گے
افسوس اللہ انہیں ہدایت دے
2026-10-21 15:15:07
0
Dr-imran Shahid :
یہ ایسے لوگ ہیں جو نبی کریم کی تعلیمات سے لوگوں کو دور کر کے اپنی مرضی کی بات لوگوں کے ذہنوں میں ڈالتے ہیں اتنی لمبی توحید باندھتے کی بجائے اور اتنی آیات سنانے کی بجائے یہ مولوی صرف ایک حدیث بیان کر دیتا کہ نبی کریم نے سلام پھیرا اور اونچی آواز میں کلمہ شریف پڑھنا شروع کر دیا تو بات فوری سمجھ آلاتی لیکن انہوں نے نبی کریم کی بات تو بتانی ہی نہیں انہوں نے کوئی نہ کوئی نئی بدعت بتانی ہوتی ہے اللہ معاف فرمائے
2026-10-21 14:54:24
0
Shahmasoomمعصوم :
zikar to jab dil ho karo , ajeeb
2026-10-21 11:16:38
0
سندھو جٹ شیخوپورہ آلہ :
جن کو تکلیف ہے وہ نہ پڑیں
2026-10-21 16:19:05
1
imranalimani :
MASHA ALLAH mufti Sahib
2026-10-21 16:54:19
1
Abdullah :
ooy allah la zikr ha kro svab ho ga inho na har cheez ko bidat bna lia
2026-10-21 16:02:15
0
Muhammad Yaseen :
زکر ہماری محفل میں جان کی حیثیت رکھتا ہے
2026-10-21 12:59:38
0
To see more videos from user @muftiusmanrazatalks00, please go to the Tikwm
homepage.