اس وقت پاکستان کے اندر سب سے کھائی جانے والی چیز گندم روٹی اٹا نہیں ہے نہ کوئی اور چیز ہے لوگوں کا حق کھایا جاتا ہے اللہ تعالی نے سورۃ النساء کے اندر قران مجید میں ایک جگہ فرمایا ہے کہ لوگوں سے مخاطب ہو کے ہے بلکہ تقسیم خود ہی اللہ تعالی نے کی ہے کہ فلاں فلاں کو اتنا حصہ ملے گا بیٹے بیٹیوں کو نواسے نواسیوں کو فلاں کو سب کا تقسیم اللہ تعالی نے برج اور تیر سے لگایا ہے پھر اس کے بعد اللہ تعالی نے ایک جگہ بڑی سخت جو ہے نا وعید بیان کی ہے اپنے الفاظوں میں اللہ نے کہا ہے کہ اگر جو یہ لوگ کام کرتے ہیں اور کھا جاتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت نہیں کرتے وہ لوگ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہیں گے
2026-10-22 04:55:12
1
𝐑. :
😭🙌🏻❤️🩹
2026-10-21 09:29:30
1
🔥گجــــــــــــــر بادشاہ🍁 :
💔💔💔
2026-10-21 14:52:26
0
ہائے ❤️🩹محبت :
❤️❤️❤️
2026-10-23 06:51:40
0
Mr Shakoor :
❣️
2026-10-21 09:23:40
0
MASOOD ZEHRI :
🥰🥰🥰
2026-10-23 05:06:02
0
Atif Khan Baloch44 :
😁😁😁
2026-10-22 15:35:04
0
꧁༒☬Sᴀɪғ☬༒꧂ :
😭😭😭
2026-10-22 22:46:14
0
farhad mehboob :
👍👍👍
2026-10-21 20:32:39
0
danishangarai78 :
🥰🥰🥰
2026-10-21 16:35:40
0
👑ع۔🩷🎀 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-23 18:30:31
0
Mosam khan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-25 18:53:12
0
M.B.K.S.O.G3🇵🇰🇦🇴⚔️🇦🇴 :
💯💯💯
2026-10-21 08:53:12
0
Tik takr Farman khan khan 3333 :
🥰🥰🥰
2026-10-31 04:39:30
0
To see more videos from user @who_typist, please go to the Tikwm
homepage.