kaya Bhai Rawalpindi and Islamabad bhi laga dia karachi main 😂
2026-10-22 10:55:06
4
cute girls 💖 :
😁
2026-11-06 20:01:50
0
JANNAT KHAN :
karachi
2026-10-29 18:58:05
2
Rehmat Ullah :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-07 13:49:37
0
Shamayen Khan :
jfjhdhdhhdhdhhdh
2026-11-01 17:33:32
2
malik2234g :
nice🥰🥰
2026-10-22 19:43:15
1
alimola :
kahbi aya gy Karachi
2026-10-26 05:24:15
1
Jameel bhatti 933 :
ẞeautiful
2026-10-21 13:23:25
2
Mobeen kamboh 🥰 :
😭😥👍
2026-10-22 06:03:41
2
Hassan Qureshi ❤️ :
2026-10-21 20:52:09
1
Azhar Lodhi :
2026-10-21 12:07:26
1
@ishtiaqueali mughal :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، میری پیاری بہن! 🌹
میں آپ سے ایک بات دل کی گہرائی سے عرض کرنا چاہتا ہوں۔ میں سوشل میڈیا پر اکثر اپنے سامنے آنے والی ویڈیوز پر اصلاحی پیغام بھیج دیتا ہوں، یہاں تک کہ کبھی کبھی میرے پیغامات پر لِمٹ بھی لگ جاتی ہے۔ لیکن میرا مقصد ہرگز کسی پر تنقید کرنا، کسی کو برا سمجھنا یا خود کو دوسروں سے بہتر ثابت کرنا نہیں ہے۔ ہمارا کام صرف خیر کی بات پہنچانا ہے، باقی کسی کے دل میں کیا ہے اور اس کی نیت کتنی پاکیزہ ہے، یہ اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے۔
ممکن ہے جن لوگوں کو ہم کوئی نصیحت کرتے ہیں، ان کا خلوص ہم سے ہزار گنا زیادہ ہو۔ میں خود کو نہ کوئی بڑا عالم سمجھتا ہوں، نہ متقی و پرہیزگار ہونے کا دعوے دار ہوں۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے جن برائیوں سے محفوظ رکھا، وہ اسی کا کرم ہے۔ میری تو بس یہی دعا ہے کہ یا اللہ! مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کرنا، میرے نفس کی کمزوریوں سے میری حفاظت فرمانا اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھنا۔ آمین۔
میرا مقصد کسی مسلک سے نفرت کرنا، کسی کی دل آزاری کرنا یا کسی پر فتویٰ لگانا نہیں۔ ہر شخص اپنے دلائل اور اپنے فہم کے مطابق بات کرتا ہے، اور میں خود کو اس مقام پر نہیں سمجھتا کہ لوگوں پر فتوے لگاتا پھروں۔ اگر کہیں مجھے کوئی بات قرآن و حدیث کی روشنی میں غلط محسوس ہوتی ہے تو میری کوشش ہوتی ہے کہ دلیل کے ساتھ اصلاحی پیغام پہنچا دوں، چاہے وہ گانے بجانے کا معاملہ ہو یا کوئی اور دینی مسئلہ۔ نصیحت کرنا الگ بات ہے اور کسی کی نیت پر فیصلہ دینا الگ بات۔
میری پیاری بہن! آپ یقیناً مجھ سے زیادہ علم رکھتی ہوں گی۔ اگر میرے کسی پیغام یا بات سے آپ کو کبھی تکلیف پہنچی ہو تو میں دل سے معذرت چاہتا ہوں۔ میری نیت آپ کی دل آزاری نہیں، بلکہ یہ خواہش ہے کہ شاید میری کسی بات سے کسی کی زندگی میں خیر آ جائے، کوئی نیکی کی طرف متوجہ ہو جائے اور کسی کو اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ مل جائے۔
میرا مقصد نہ کسی کو نیچا دکھانا ہے، نہ خود کو نیک ثابت کرنا؛ میری خواہش صرف یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے راضی ہو جائے اور اس کے پیارے حبیب، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص عطا فرمائے، ہمارے عیبوں کی اصلاح فرمائے، ہمیں دوسروں کی عزت کرنے والا بنائے اور ہماری زبان و عمل سے کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اپنی رحمتوں، برکتوں اور حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️[Rose][Red heart]
2026-10-21 16:16:28
1
🏴 :
Karachi lover's kaha hai
2026-11-10 01:00:14
0
WaitForRise :
back to Karachi
2026-11-03 19:35:06
1
pakeeza malik :
جب خود کو پتہ ہے کہ ہم غلط نہیں ۔
تو بھاڑ میں جائیں لوگ اور لوگوں کے نظریے۔
2026-11-04 15:52:01
0
azan❤❤❤ :
@Amin Khan @Subhan 🫀 Malik
2026-11-08 19:35:31
3
Shahzad Bashir :
😳😂❤️
2026-11-03 23:49:36
1
Asghar Bukhari :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-02 17:55:37
1
Syeد Ovaiس 🎩 :
🥰🥰🥰
2026-11-08 21:21:20
0
🇸🇦RAnA 🤲TaBisH 🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-11-11 11:03:31
0
Abdulrehman :
💜💜💜
2026-10-21 08:50:46
0
To see more videos from user @karachilover660, please go to the Tikwm
homepage.