[10/22, 2:35 PM] Khalid niami: آیت *"وَاعْبُدْرَبَكَحَتَىٰ يَأْتِيَكَالْيَقِينُ" (سورۃ الحجر: 99)*
[10/22, 2:37 PM] Khalid niami: *فائدہ (3): ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بعض نام نہاد متصوفین نے "یقین" سے اللہ تعالیٰ کی معرفت مراد لی ہے اور آیت کا مقصد یہ بیان کیا ہے کہ انسان مسلسل عبادت کرنے سے معرفت کے مرتبے تک پہنچ جاتا ہے، اور جب وہ معرفت کے مرتبے تک پہنچ جائے تو اس سے شرعی تکلیف (یعنی شریعت کے احکامات) ساقط ہو جاتے ہیں، اور عبادت کرنا اسے معاف ہو جاتا ہے! اور اس کے گناہ کو گناہ نہیں کہا جاتا!*
*لیکن ان کا یہ قول جہالت پر مبنی ہے اور یہ گمراہی ہے، اس لیے کہ انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والتسلیمات ...اور*
*صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے زیادہ کوئی بھی معرفت اور یقین والا نہیں بن سکتا، اور حال یہ ہے کہ انہوں نے مرتے دم تک عبادت کو نہیں چھوڑا، بلکہ معرفت اور یقین کے زیادہ ہونے کے ساتھ ان کی عبادت اور اطاعت اور خشیت اور بھی زیادہ ہوتی تھی۔*
*جیسا کہ اس پر وہ الفاظِ حدیث دلالت کرتے ہیں جو امام ترمذی نے کتاب الایمان میں باب قول النبی صلی اللہ علیہ وسلم "انا اعلمکم باللہ" میں نقل کیے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ان اتقاکم واعلمکم باللہ انا" (یعنی تم میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور اللہ کو جاننے والا میں ہوں)۔*
*لہٰذا "یقین" سے مراد وہی ہے جو کسی صحیح حدیث سے اور اقوالِ سلف سے ثابت ہے کہ وہ موت ہے۔ تو آیت کا مقصد یہ ہے کہ اللہ پاک کی عبادت مرتے دم تک کرتے رہو، اور مرنے کے بعد پھر عبادتیں نہیں ہیں۔ جس نے مرنے سے پہلے نیک اعمال نہ کیے تو پھر وہ تمنا کرے گا کہ کاش وہ مسلمان ہوتا (لو کانو مسلمین)۔*
2026-10-22 09:41:17
2
Mazhar Butt :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-22 12:56:26
2
MISHA :
[Red heart]
2026-10-21 10:49:07
3
Irfan Suleman 60 :
Singer name plz. . 🌹
2026-10-21 15:11:29
3
Muzafir Hussain :
2026-10-22 03:22:27
2
M Younis :
subhan allah
2026-10-21 18:01:28
2
🌹🇵🇰☆•𝕬𝔟𝔟𝔞𝖘•☆🇰🇼🌹 :
2026-10-23 19:33:44
0
Sher Mohammad :
❤️❤️❤️
2026-10-22 13:04:57
2
BODSEKAN :
🥰🥰🥰
2026-10-22 15:04:35
2
faisal Chaudhry :
❤️❤️❤️
2026-10-21 23:36:38
2
lafarwa Hayat :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-23 17:07:03
1
Tik Tok Hari Style :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-21 19:47:04
2
Haider Ali :
🤲🤲🤲
2026-10-21 16:27:23
2
nomanniazi21 :
🥰🥰🥰
2026-10-21 16:25:10
2
Malik Farhan Basana :
💖💖💖
2026-10-21 12:57:44
3
نگری بابا فضل شاہ :
❤️❤️❤️
2026-10-21 17:48:50
2
نگری بابا فضل شاہ :
🥰🥰🥰
2026-10-21 17:48:52
2
نگری بابا فضل شاہ :
🌹🌹🌹
2026-10-21 17:48:53
2
Muhammad rafeeq :
🌹🌹🌹
2026-10-21 09:01:10
2
user9930158443070 :
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-10-21 09:19:16
2
وہ۔میرا۔نہ۔رہا :
🥰🥰🥰
2026-10-22 05:55:35
1
To see more videos from user @naveedali786pk5, please go to the Tikwm
homepage.