@nandamagar_: पाईन्छ 😂😂

NANDA
NANDA
Open In TikTok:
Region: NP
Wednesday 21 October 2026 09:02:08 GMT
499704
63221
847
7577

Music

Download

Comments

khuman.magar7070
KhuMaN Magar ❤️‍🩹🍁 :
रातो टीका किन भाई
2026-10-21 09:33:24
36
deepabogatikarki
महारानि :
[Big LOL]
2026-10-21 16:37:42
0
khanalranjita42
R😊 :
virul vyc vnu la😆happy dasai
2026-10-21 09:04:51
76
yubrajmagar204
𝘆𝘂𝗯𝗿𝗮𝗷 𝗺𝗮𝗴𝗮𝗿__माइलो :
same bro[Tears of joy]
2026-10-21 15:06:46
0
romanranamg
binita rana @buddha67 :
[Tears of joy]
2026-10-22 03:09:56
0
arjunn09876
𝔸𝕛𝕛𝕦𝕦%🪫 :
जता Do उतै Go 😂🤣
2026-10-21 09:15:19
23
gurungseni939
S☘️ :
Ma kasti xu
2026-10-21 13:37:22
0
sandip.thapa.maga67
Sandip thapa Magar :
rato tika po lauxa tw ho magarly kurw k ho [Innocent]
2026-10-21 10:11:46
2
sushant.pandey200
Sushant Pandey 🇺🇸 🇳🇵🇵🇹 :
mero gf xaina
2026-10-22 01:38:26
0
ajayking7878
आयाज राना :
नन्दे को घरकहाँ होर
2026-10-21 23:24:14
0
nishamagarni4
Nisha salami💐 :
eh tmii ni rato tiko lauxau😂
2026-10-21 09:16:16
5
nirukumal20
Aliza kali :
Mero bf xaina 😩😩😩😩😩😩😩😩
2026-10-21 14:16:42
3
radhika.tamang48
जिम्बा राधिका☘️🦋 🦋 :
Mutena vane ta feri garo parla 😁😁😁
2026-10-22 04:44:38
1
mr.magar99999
MR.magar :
🤣
2026-10-21 09:04:08
6
shristi.pulami85
🥲 :
[Tears of joy]
2026-10-22 00:41:38
0
crazy_world1999
Crazy world :
Aau babu chado dhilo vae sakyo
2026-10-21 09:08:57
2
gaulekanxa100
Mahesh💗💗 :
maile diyako xu daju😂😂😂
2026-10-21 09:05:10
2
a.rana796
🫰 MR᭄SAILO 🥷 :
कमेन्ट हेर्न आउने हाम्रो परम्परा हो😂 नत्र कुल पित्रि रिसाउछन 😂😂😂
2026-10-21 16:06:30
2
soneyalimboolovesawsip
🇯🇵सो-नैया लिम्बू :
😂😂
2026-10-21 10:01:55
1
whyyoukillmie89
shubham hero🕸️🐰 :
2026-10-21 09:05:05
1
sanjeetachamlingrai
SANZEETA-🗨️ :
कोसेली बिना टिका लाउनु जादा का दक्षिणा धेरै पाउछ त😂
2026-10-21 11:33:36
4
sesonyy19
सिशन :
माया मोह त्यागौ जोगि बनौ "धन्यवाद 🕉️🧘
2026-10-21 13:19:53
2
raskotihiramagar1
Hi_Raa :
रक्सि त नभै नहुनी😂😂😁
2026-10-21 09:13:15
1
chandrama2038
💫 :
where where go fish there there go this😂😂😂😂
2026-10-21 09:53:18
2
selfado
❤️Selfado❤️🇳🇵=N-L=🇳🇵 :
2026-10-22 16:47:48
0
To see more videos from user @nandamagar_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خلاصہ تفسیر ربط آیات پچھلی آیات میں توحید کا وجود اور کفر کی مذمت مذکور تھی، آگے اعتقاد رسالت اور اتباع رسول کا وجوب بیان فرماتے ہیں، تاکہ معلوم ہوجائے کہ جس طرح انکار توحید کفر ہے اسی طرح انکار رسالت بھی کفر ہے۔ ارشاد ہوتا ہے آپ (لوگوں سے) فرما دیجیے کہ اگر تم (بزعم خود) خدا تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو (اور محبت رکھنے کی وجہ سے یہ بھی چاہتے ہو کہ خدا تعالیٰ بھی تم سے محبت کرے) تو تم لوگ (اس مقصد کے حاصل کرنے کے طریقوں میں) میرا اتباع کرو (کیونکہ میں خاص اسی تعلیم کے لئے مبعوث ہوا ہوں جب ایسا کرو گے) خدا تعالیٰ تم سے محبت کرنے لگیں گے اور تمہارے سب گناہوں کو معاف کردیں گے (کیونکہ میں اس معافی کا طریقہ بھی تعلیم کرتا ہوں، اس پر عمل کرنے سے لا محالہ حسب وعدہ گناہ معاف ہوجائیں گے، مثلا گناہوں سے توبہ اللہ تعالیٰ کے حقوق جو فوت کئے ہیں ان کو پورا کرنا، حقوق العباد کا ادا کرلینا یا معاف کرالینا) اور اللہ تعالیٰ بڑے معاف کرنے والے اور بڑی عنایت فرمانے والے ہیں، (اور) آپ یہ (بھی) فرمادیجیے کہ تم اطاعت کیا کرو اللہ تعالیٰ کی (کہ اصل مقصود تو وہی ہے (اور (اطاعت کیا کرو) رسول کی (یعنی میری اطاعت اس حیثیت سے کرنا ضروری ہے کہ میں اللہ کا رسول ہوں، میری معرفت اپنی اطاعت کے طریقے بتلائے ہیں) پھر (اس پر بھی) اگر وہ لوگ (آپ کی اطاعت سے کہ ادنیٰ اس کا اعتقاد رسالت ہے) اعراض کریں سو (وہ لوگ سن رکھیں کہ) اللہ تعالیٰ کافروں سے محبت نہیں کرتے (اور اس صورت میں یہ لوگ کافر ہوں گے سو ان کو اللہ سے دعوائے محبت کرنا یا ہوس محبوبیت رکھنا محض بےحقیقت ہے) معارف و مسائل محبت ایک مخفی چیز ہے، کسی کو کسی سے محبت ہے یا نہیں، اور کم ہے یا زیادہ ہے، اس کا کوئی پیمانہ بجز اس کے نہیں کہ حالات اور معاملات سے اندازہ کیا جائے، محبت کے کچھ آثار اور علامات ہوتی ہیں ان سے پہچانا جائے، یہ لوگ جو اللہ تعالیٰ سے محبت کے دعویدار اور محبوبیت کے متمنی تھے اللہ تعالیٰ نے ان کو ان آیات میں اپنی محبت کا معیار بتلایا ہے، یعنی اگر دنیا میں آج کسی شخص کو اپنے مالک حقیقی کی محبت کا دعویٰ ہو تو اس کے لئے لازم ہے کہ اس کو اتباع محمدی ﷺ کی کسوٹی پر آزما کر دیکھ لے، سب کھرا کھوٹا معلوم ہوجائے گا، جو شخص اپنے دعوی میں جتنا سچا ہوگا اتنا ہی حضور اکرم ﷺ کی اتباع کا زیادہ اہتمام کرے گا، اور آپ ﷺ کی لائی ہوئی روشنی کو مشعل راہ بنائے گا، اور جتنا اپنے دعوے میں کمزور ہوگا اسی قدر آپ ﷺ کی اطاعت میں سستی اور کمزوری دیکھی جائے گی۔ ایک حدیث میں آپ ﷺ نے ارشاد فرمایاجس نے محمد ﷺ کا اتباع کیا اس نے درحقیقت اللہ کا اتباع کیا، اور جس نے محمد ﷺ کی نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی
خلاصہ تفسیر ربط آیات پچھلی آیات میں توحید کا وجود اور کفر کی مذمت مذکور تھی، آگے اعتقاد رسالت اور اتباع رسول کا وجوب بیان فرماتے ہیں، تاکہ معلوم ہوجائے کہ جس طرح انکار توحید کفر ہے اسی طرح انکار رسالت بھی کفر ہے۔ ارشاد ہوتا ہے آپ (لوگوں سے) فرما دیجیے کہ اگر تم (بزعم خود) خدا تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو (اور محبت رکھنے کی وجہ سے یہ بھی چاہتے ہو کہ خدا تعالیٰ بھی تم سے محبت کرے) تو تم لوگ (اس مقصد کے حاصل کرنے کے طریقوں میں) میرا اتباع کرو (کیونکہ میں خاص اسی تعلیم کے لئے مبعوث ہوا ہوں جب ایسا کرو گے) خدا تعالیٰ تم سے محبت کرنے لگیں گے اور تمہارے سب گناہوں کو معاف کردیں گے (کیونکہ میں اس معافی کا طریقہ بھی تعلیم کرتا ہوں، اس پر عمل کرنے سے لا محالہ حسب وعدہ گناہ معاف ہوجائیں گے، مثلا گناہوں سے توبہ اللہ تعالیٰ کے حقوق جو فوت کئے ہیں ان کو پورا کرنا، حقوق العباد کا ادا کرلینا یا معاف کرالینا) اور اللہ تعالیٰ بڑے معاف کرنے والے اور بڑی عنایت فرمانے والے ہیں، (اور) آپ یہ (بھی) فرمادیجیے کہ تم اطاعت کیا کرو اللہ تعالیٰ کی (کہ اصل مقصود تو وہی ہے (اور (اطاعت کیا کرو) رسول کی (یعنی میری اطاعت اس حیثیت سے کرنا ضروری ہے کہ میں اللہ کا رسول ہوں، میری معرفت اپنی اطاعت کے طریقے بتلائے ہیں) پھر (اس پر بھی) اگر وہ لوگ (آپ کی اطاعت سے کہ ادنیٰ اس کا اعتقاد رسالت ہے) اعراض کریں سو (وہ لوگ سن رکھیں کہ) اللہ تعالیٰ کافروں سے محبت نہیں کرتے (اور اس صورت میں یہ لوگ کافر ہوں گے سو ان کو اللہ سے دعوائے محبت کرنا یا ہوس محبوبیت رکھنا محض بےحقیقت ہے) معارف و مسائل محبت ایک مخفی چیز ہے، کسی کو کسی سے محبت ہے یا نہیں، اور کم ہے یا زیادہ ہے، اس کا کوئی پیمانہ بجز اس کے نہیں کہ حالات اور معاملات سے اندازہ کیا جائے، محبت کے کچھ آثار اور علامات ہوتی ہیں ان سے پہچانا جائے، یہ لوگ جو اللہ تعالیٰ سے محبت کے دعویدار اور محبوبیت کے متمنی تھے اللہ تعالیٰ نے ان کو ان آیات میں اپنی محبت کا معیار بتلایا ہے، یعنی اگر دنیا میں آج کسی شخص کو اپنے مالک حقیقی کی محبت کا دعویٰ ہو تو اس کے لئے لازم ہے کہ اس کو اتباع محمدی ﷺ کی کسوٹی پر آزما کر دیکھ لے، سب کھرا کھوٹا معلوم ہوجائے گا، جو شخص اپنے دعوی میں جتنا سچا ہوگا اتنا ہی حضور اکرم ﷺ کی اتباع کا زیادہ اہتمام کرے گا، اور آپ ﷺ کی لائی ہوئی روشنی کو مشعل راہ بنائے گا، اور جتنا اپنے دعوے میں کمزور ہوگا اسی قدر آپ ﷺ کی اطاعت میں سستی اور کمزوری دیکھی جائے گی۔ ایک حدیث میں آپ ﷺ نے ارشاد فرمایاجس نے محمد ﷺ کا اتباع کیا اس نے درحقیقت اللہ کا اتباع کیا، اور جس نے محمد ﷺ کی نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی "۔ (تفسیر مظہری، جلد 2) #islamic_media #viewsproblem #1millionaudition #islamic_video #القران_الكريم @📖𝐃𝐀𝐑𝐒-𝐄-𝐐𝐔𝐑𝐀𝐍📖

About