اگر انسان عقل میں سوچ کو پاک کر لے تو شاید اللہ ہر انسان کو توفیق دے سکتا ہے۔ جیسے مثال کے طور پر، انسان صبح نماز کے لیے نہیں اٹھ سکتا، آنکھ نہیں کھلتی، تو اللہ کوئی معجزہ کر کے بندے کو اٹھا دے گا۔ آگے انسان کی مرضی ہے، پڑھے یا نہ پڑھے۔
کیونکہ اللہ نے ہر انسان کو اس دنیا میں چھوڑ دیا ہے، چاہے کوئی نیک عمل کرے یا برے۔
آج کل ہم ہر چیز پر تقدیر کا نام دیتے ہیں کہ تقدیر میں یہ لکھا تھا۔ یاد رکھنا، تقدیر نیکی میں ہوتی ہے، بیماری میں یا آزمائش میں ہوتی ہے۔ گناہ اور اللہ کی نافرمانی سے تقدیر کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
2026-10-21 09:27:26
1
Rai Saim Sangra 🦅👑 :
bilkul right 👍
2026-10-21 13:10:44
0
ziddiqueen🌙 :
mashAllah subhanAllah
2026-10-22 03:12:28
0
Rao....✨✨🖤 :
beshaq
2026-10-21 18:21:50
0
Sadori :
2026-10-21 17:42:22
0
khanimran :
😁😁😁
2026-10-22 07:47:08
0
Abdul Rehman :
😌😌😌
2026-10-22 02:45:31
0
جواد ١٣٨🍁 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-21 15:53:09
0
khanimran :
🥰🥰🥰
2026-10-22 07:47:08
0
To see more videos from user @its_asmaaax, please go to the Tikwm
homepage.