@rabitojannah: عنقریب کن کے معجزے ہو جائیں گے؟ ❤️🩹✨ وہ جس کا نام ہی "الجبّار" ہے، یعنی ٹوٹی ہوئی چیزوں کو جوڑنے والا، بکھرے ہوئے وجود کو سنوارنے والا اور کمزوروں کو قوت عطا کرنے والا، وہ تمہارے بکھرے ہوئے وجود کو کیسے نہیں سنوارے گا؟ 🥹❤️ میں اور میرا اللہ 🤍 وہ جس کا نام ہی "اللطیف" ہے، یعنی اپنے بندوں پر بے حد مہربانی فرمانے والا، تو پھر وہ تمہارے حق میں ایسے فیصلے کیسے نہیں کرے گا جن کی حکمت تم ابھی سمجھ نہیں پا رہے؟ 🕊️ وہ جس کا نام ہی "الرزّاق" ہے، یعنی رزق عطا فرمانے والا، تو پھر اللہ تمہارے لیے رزق اور نعمتوں کے راستے کیسے نہیں کھولے گا؟ وہ تمہیں وہاں سے بھی عطا فرما سکتا ہے جہاں سے تمہیں گمان بھی نہ ہو۔ 🤲🏻 وہ جس کا نام ہی "الفتّاح" ہے، یعنی راستے کھولنے والا، تو پھر وہ تمہاری زندگی کے بند دروازوں کے لیے راستہ کیسے نہیں نکالے گا؟ جب وہ چاہے، ناممکن دکھائی دینے والے کام بھی آسان ہو سکتے ہیں۔ ✨ وہ جس کا نام ہی "الشّکور" ہے، یعنی قدر فرمانے والا، تو پھر تمہارے آنسو، تمہارے سجدے اور تمہاری خاموش دعائیں اللہ سے کیسے پوشیدہ رہ سکتی ہیں؟ یقین رکھو، اللہ تمہارے حال سے خوب واقف ہے۔ ❤️🩹 بس صبر رکھو، دعا کرتے رہو اور اپنے رب کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو۔ بے شک، میرا اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ 🤍🤲🏻
کب یا رب میں بکھر رہی ہوں تھام لے مجھے😭😭😭😭😭میرا دل پھٹ رہا ہے اتنی آزمائشیں اتنی آزمائشیں میں سب پر راضی ہوں مگر ہمت جواب دے رہی ہے
مجھے صبر بھی دے دیے
مگر میرا صبر ٹوٹ چکا ہے اج
2026-10-21 11:05:12
30
call me HASHIR :
😭😭😭😭😭😭😭 Allah pak AP ko Jaza de ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen
2026-11-07 02:16:16
1
Muhammad :
besahaq 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 Allahuakbar subhan Allah allhumdulilah asstagfrullah 🙏🙏🙏