@brieraefit: #rusticcharm #mystery #purse #fyp

Brieraefit
Brieraefit
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 21 October 2026 09:08:31 GMT
109
6
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @brieraefit, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*میں نے تمہارا سب کچھ ڈیلیٹ کر دیا ہے... 🥀* ہاں میں نے تمہارا سب کچھ ڈیلیٹ کر دیا ہے... تمہارے SMS... تمہاری Pics... تمہاری Videos... تمہاری Voice Notes... میں نے اپنا فون صاف کر دیا ہے... میں نے اپنی گیلری صاف کر دی ہے... میں نے اپنا دل صاف کرنے کی کوشش کی ہے... پر یار ایک بات بتاؤ... یادوں کا کیا کروں...؟ 😢 یہ یادیں تو فون میں نہیں تھیں... یہ یادیں تو دل میں تھیں... یہ یادیں تو دماغ میں تھیں... یہ یادیں تو میری سانسوں میں تھیں... میں نے تو سب کچھ ڈیلیٹ کر دیا... پر یہ یادیں... یہ ڈیلیٹ نہیں ہو رہیں... رات کو سوتا ہوں تو تم یاد آتی ہو... صبح اٹھتا ہوں تو تم یاد آتی ہو... اکیلا بیٹھتا ہوں تو تم یاد آتی ہو... لوگوں میں بیٹھتا ہوں تو تم یاد آتی ہو... میں نے سب کچھ مٹا دیا... پر خود کو کیسے مٹاؤں...؟ جس دل میں تم بستی ہو... اس دل کو کیسے ڈیلیٹ کروں...؟ 💔 اب بس ایک ہی امید ہے... کہ اوپر والا ہے... وہی ان یادوں کو ڈیلیٹ کرے گا... وہی میرے دل کو سکون دے گا... وہی مجھے اس اذیت سے نکالے گا... تب تک... میں یہیں ہوں... ٹوٹا ہوا... بکھرا ہوا... تمہاری یادوں میں کھویا ہوا... 🥀🙏#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoem #saddesires #ghazalvibes

About