@kaliwaljanaan0: دنیا کا سب سے حسین لمحہ جب آپ مڑ کر کسی کو دیکھیں اور وہ پہلے سے آپ کو دیکھ رہا ہو۔ اس ایک نظر میں نہ کوئی لفظ ہوتا ہے، نہ کوئی وعدہ۔ بس ایک خاموش سا احساس ہوتا ہے کہ شاید آپ دونوں کے دل میں ایک دوسرے کے لیے کچھ تو ہے۔ کبھی کبھی چند سیکنڈ کی وہ نظر لمبی لمبی باتوں سے زیادہ کچھ کہتی ہے . . #unfrezzmyaccount #foryou #naturalbeauty #explore