@gujranwala.views: دوسرے شہروں کے حالات دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ بہادر، فرض شناس اور عوام کا درد رکھنے والے پولیس افسران کسی نعمت سے کم نہیں۔ ❤️🩹 سلام ہے اُن محافظوں کو جو اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے نبھاتے اور عوام کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں رہتے ہیں۔ 🇵🇰👮♂️ #GujranwalaViews #GujranwalaPolice #PunjabPolice #PublicService #پاکستان زندہ باد