@hafizbilalahmadsb770: پتہ نہیں کب موت آئےگی نکلو اللّٰہ کے راستے میں کامیاب ہو جاؤ @مدینتہ العلوم للبنین والبنات @karachiijtemagah770 #bilalkhansb #دعوت_تبلیغ_ذندہ_باد #مدرسہ_مدینتہ_العلوم #islamic_video
ma falij ka mareez hu mary liye duaa zarur karna jazak allah.
2026-10-21 09:50:17
123
beauty🫴🫀 :
مہینہ کونسا ہے
2026-10-22 06:42:53
46
Iqbal khan shenwari :
یہ دعوت تبلیغ کا طریقہ اور نہج نہی ہے
کیمرے کے سامنے کھڑے ہو کر بلانا غیر مناسب ہے
اپنے اکابرین اور بزرگوں کے مشورے کے بغیر اپنے بنائے ھوئے اصولوں پر مبنی کام پیش کرنا خطرات سے خالی نہیں ہے
لہذا اپنے اوپر رحم کرو
2026-10-22 04:50:35
34
Mulazim :
زبردست دعوت
2026-10-21 17:04:25
95
imran :
ماشاءاللہ ہمارا اس دفع جوڑ تھا❤️❤️
2026-10-22 03:08:49
18
👑 Brohi king 👑 :
Kon se month mi
2026-10-22 06:22:18
20
Saleem khan،395 :
ماشاءاللہ دعوت تبلیغ زندہ باد چلدین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دے اللہ کے راستے میں نکلنے کا مزہ دے
2026-10-22 09:33:37
15
محمد عباس :
السلام علیکم بھائی میں نے عیسائیت مذہب سے سلام قبول کیا ہے میں بیمار ہوں میری بھی ہیلپ کر دو میں لاہور یوحنا اباد کا رہنے والا ہوں لیکن ابھی گھر والوں نے مجھے نکالا ہوا ہے میں کسی کے پاس رہ رہا ہوں
2026-10-23 20:57:21
9
NASIR →SIDDIQUE :
اللہ تعالیٰ ہر ایک کو قبول فرمائے میری آپکی بلکہ تمام انسانوں کی کامیابی اللہ پاک نے دین میں رکھی ہےیہ دین میری آپکی بلکہ تمام انسانوں کی زندگیوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک محنت سے اے گا اور یہ محنت ختم نبوت کے صدقے ھماری ذمے داری ہے یہ صرف کہنےسے نہیں بلکہ کرنے سے ھو گا اللہ تعالیٰ ھم سب کو ہدایت فرمائے آمین ثم آمین...
2026-10-22 01:47:45
6
سردار محمد وکیل ڈوگر :
تبلیغ جماعت زندہ باد
2026-10-22 10:27:46
7
طارق خان ہانس268 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-10-22 10:17:15
11
محمددین :
دعوت،تبلیغ،زندہ،باد
2026-10-22 05:49:22
6
亗⇝ ʜ ᴀ ᴍ z ᴀ亗⇝ :
inshallah wapsi 3 din ke liye🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-21 15:36:01
5
imam lashari :
Masha Allah
2026-10-21 14:00:39
4
Nabeer shah :
2026-10-26 16:32:41
1
Hamza⚜️🇵🇰💪🏻💯🙌🏻 :
Mashallah💕💕
2026-10-21 17:18:44
2
محمددین :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-10-22 05:47:45
4
Dost Khan :
Mashallah
2026-10-22 05:29:56
1
amankhan :
2026-10-24 23:27:52
1
Mr.Asif :
@👍👍👍👍👍👍👍👍👍🥰🥰🥰🥰
2026-10-22 04:21:33
2
ibad head quarter 007 :
say mashallah 🫶❣️🩷💖♥️
2026-10-24 09:25:11
2
75جام کامران🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 :
insha'Allah
2026-10-22 05:54:39
2
amankhan :
2026-10-24 23:27:59
1
♥️ چاچا عمان والا 🇴🇲 :
ماشاءاللہ بہت ہی خوب صورت
2026-10-21 18:13:44
3
qaisrani king 8080 :
Allah Akber
2026-10-22 04:54:32
3
To see more videos from user @hafizbilalahmadsb770, please go to the Tikwm
homepage.