@veronicaoyervides5: BXBVE Citrus Patchouli Floral ✨ A fresh floral scent with warm patchouli that feels polished and feminine. If these are your kind of notes, check it out. #BXBVE #PerfumeTok #TikTokShopBlackFriday #BlackFriday #CyberMonday

Veronica | Women’s Lifestyle
Veronica | Women’s Lifestyle
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 21 October 2026 09:52:31 GMT
563
4
1
1

Music

Download

Comments

andreler571
Andrew :
it smells delicious 👍👍👍👍👍👍
2026-10-23 04:19:39
0
To see more videos from user @veronicaoyervides5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شبِ جمعہ ✨ دعائے کمیل ❤️ يا سَريعَ الرِّضا، اغفِر لِمَن لا يَملِكُ إلّا الدُّعاءَ، اے جلد راضی ہونے والے! اسے بخش دے جس کے پاس  دعا کے سوا کچھ اور نہیں ۔ فَإنَّكَ فَعَّالٌ لِما تَشاءُ، پس بے شک تو جو چاہتا ہے، اسے کرنے والا ہے۔ يا مَنِ اسمُهُ دَواءٌ، وَذِكرُهُ شِفاءٌ، وَطاعَتُهُ غِنىً، اے وہ ذات کہ جس کا نام دوا ہے، ، اور جس کی اطاعت بے نیازی ہے۔ ارحَم مَن رَأسُ مالِهِ الرَّجاءُ وَسِلاحُهُ البُكاءُ، اس پر رحم فرما جس کا سرمایہ امید ہے اور جس کا ہتھیار رونا ہے۔ يا سَابِغَ النِّعَمِ، يا دافِعَ النِّقَمِ، اے نعمتوں کو بھرپور عطا کرنے والے! اے مصیبتوں کو دور کرنے والے! يا نورَ المُستَوحِشينَ في الظُّلَمِ، اے تاریکیوں میں وحشت زدہ لوگوں کے نور! جس کا ذکر شفا ہے يا عالِماً لا يُعَلَّمُ، اے ایسے عالم جسے کوئی تعلیم  نہیں دیتا ! صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، محمد ﷺ اور آلِ محمدؑ پر رحمت نازل فرما۔ وَافعَل بي ما أنتَ أهلُهُ، اور میرے ساتھ وہ معاملہ فرما جس کے تو اہل ہے۔ وَصَلَّى اللهُ عَلى رَسولِهِ وَالأئِمَّةِ المَيامينَ مِن آلِهِ [أهله] وَسَلَّمَ تَسليماً. اور اللہ اپنے رسول ﷺ اور ان کی آل کے بابرکت ائمہؑ پر رحمت نازل فرمائے اور خوب سلامتی عطا فرمائے . . . . . #imamali #shabejumma #duaekumail #shabejummah #dua #munajat . . . . [Dua e Kumail, Dua e Kumail on Shab e Jummah, Shab e Jummah, Munajaat, Munajaat on Shab e Jummah, Imam ali a.s shrine, imam hussain a.s shrine, shab e Jummah]

About