Good work keep it up District Administration peshawar
2026-10-21 14:44:42
1
*zP/ :
Pakistan 🇵🇰 super power country nuclear power 🔋atmi tqat hy bhai super power of world 🌎 government zindabad
2026-10-25 11:47:25
2
wakeelkhan :
12 تاریخ کو پیر کا دن تھا میں سٹی ہسپتال جا رہا تھا ڈیوٹی کے لیے۔ رنگ روڈ پر میں ایک پیٹرول پمپ پر رکا پیٹرول ڈالنے کے لیے۔ اس پیٹرول پمپ میں دیکھا کہ ایک ٹیبل پر مٹھائیوں کی بڑی بڑی پلیٹیں پڑی تھیں ہر کوئی آ کر مٹھائی اٹھا کر کھا رہا تھا۔ تو میں نے پیٹرول پمپ میں ایک ورکر سے پوچھا بھائی یہ مٹھائی کیوں تقسیم ہو رہی ہے۔ تو اس نے مسکرا کر کہا بھائی تمہیں پتہ ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوئی، سہیل آفریدی کو جیل میں ڈالا گیا، گورنر راج لگ گیا خیبر پختونخوا میں، تو پیٹرول پمپ کا مالک اس خوشی میں مٹھائی تقسیم کر رہا ہے۔ میں نے کہا ٹھیک ہے بھائی اب پتہ چلا اور وہاں سے میں نے پیٹرول ڈال کر چلا گیا۔
آج صبح میں درہ آدم خیل گیا تھا جب واپس آ رہا تھا تو اس پمپ میں رک گیا۔ وہاں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن ہو رہا تھا، پمپ مکمل گرا دیا گیا تھا۔ پیٹرول کا مالک لوگوں کی منتیں کر رہا تھا کہ یہ جو ہمارے پاس پیٹرول کا اسٹاک پڑا ہے اس کے ختم ہونے تک ہمیں وقت چاہیے لیکن اس کی بات سننے کو کوئی تیار نہیں تھا۔ پیٹرول پمپ والے کا بی پی ہائی لیول تک بڑھ گیا تھا اور مسلسل رو رہا تھا۔ میں نے وہاں آس پاس دیکھا پاس ایک مٹھائی کی دکان تھی وہاں گیا اور وہاں سے ایک کلو گلاب جامن لا کر پولیس والوں میں تقسیم کیا جو کہ آپریشن کے دوران ڈیوٹی دے رہے تھے۔ میں نے ان پولیس والوں کو بتایا کہ بھائی بہت اچھا کام ہو رہا ہے انشاءاللہ اس آپریشن کے ساتھ سارے روڈ بہت کھل جائیں گے ٹریفک کا مسئلہ بالکل حل ہو جائے گا۔ اور موٹر سائیکل پر زور دار کک مار کر کچھ دیر تک ون ویلنگ ڈرائیونگ کرتا چلا آیا۔
*جو بوئے گا وہی کاٹے گا۔*
2026-10-21 16:05:05
3
CHOTA TRADERANO PLAR :
2026-10-25 04:21:13
1
حاشر خان یوسفزئی🌹 :
2026-10-23 08:56:01
0
Dubai :
good👍
2026-10-21 15:31:53
1
𝐅𝐚𝐳𝐚𝐥𝐑𝐚𝐛𝐢𝐀𝐟𝐫𝐢𝐝𝐢 :
2026-10-25 09:53:31
1
Sarzamin Khan582 :
matayi.kedar.yi
2026-10-23 15:39:37
0
zohaib khalial :
[Hands open]
2026-10-21 10:39:19
0
ابوبکر آفریدی :
2026-10-23 17:59:20
1
Mirza Mustafa :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-21 11:57:05
1
king 👑 :
2026-10-21 15:10:29
1
Saeed Ur Rehman :
2026-10-21 15:48:40
2
InayatHussain804 :
2026-10-21 17:17:24
1
Moon Walker❣️ :
2026-10-21 10:22:13
1
Wall m 007700 :
2026-10-21 14:13:02
0
Hazrat Ullah Fc Kulla Maker :
گرانہ پیخورہ زہ گونگے نہ یم خو سہ وکم دہ تجاوزات دی[Tears of joy]
2026-10-21 14:27:28
0
*_Abid_*🤍 :
nor mahten dar olgo
I'm mass you Sohail Afridi
2026-10-21 14:52:52
1
Tiger tofan :
مټیان دی
2026-10-23 09:08:54
1
♥️🌹🌹حوذفہ🌹♥️ :
2026-10-21 16:47:25
1
Umar Jan قیدی نمبر 804 :
2026-10-26 14:46:53
0
Skhan Balarkhel :
ناجائز تجاوزات
ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پی ٹی آئی والے ہر جگہ کہہ رہے ہیں مٹھائی تقسیم کرنے والے دیکھو اب تو پی ٹی آئی کی حکومت نہیں ھے نا کیا ہو رہا ھے
بھائی سیاسی لوگ ووٹ کے پوچاری ہوتے ہیں وہ ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کریں گے تو ووٹ کس سے مانگیں گے سیاسی بزدل یہ کام نہیں کر سکتے یہ گورنر راج یا مارشل لاء کر سکتے ہیں جنہیں کسی سے ووٹ مانگنے کی ضرورت نہیں ہوتی
مارشل لاء اور گورنر راج سے لاکھ اختلاف رکھنے کے باوجود ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کو سپورٹ کرتے ہیں
اگر سیاسی لوگ اپنے ووٹ کی خاطر بیغیرت نہ بنتے تو آج ناجائز تجاوزات ہوتا اگلے دن حکومت انہیں ہٹا دیتا تو پھر عوام یہ نہ کہتے ہمارا کاروبار تباہ ہو گیا میرے ساتھ اتنے اتنے لڑکے کام کر رہے تھے اُن کا خاندان اب کیا کرے گا
بھائی تمہارا کاروبار تباہ ہو گیا اس کا بخدا ہمیں افسوس ھے لیکن آپ کا کاروبار سرکاری زمین پر تھی یہ حقیقت ھے
مولوی سرکاری زمین پر مسجد مدرسہ بنا کر پھر مذھبی ایموشنل ٹچ دیتے ہیں اور تاجر ناجائز تجاوزات کرکے پھر معاشی ایموشنل ٹچ دیتے ہیں
دونوں سے درخواست ھے عزت سے اپنے زمین پر بلڈنگ بناؤ
2026-10-25 09:08:35
1
Umar Jan قیدی نمبر 804 :
2026-10-26 14:46:56
0
To see more videos from user @mr_alone__06, please go to the Tikwm
homepage.