:کوئی شخص چاند سے پیارا ہو ❤️اور اچانک دور ہو جائے... 💔
پھر دل کو یقین دلانے میں کچھ دیر تو لگتی ہے۔ 🥀
یادوں کو بھلانے میں، دل کو سمجھانے میں،
آنکھوں کو سلانے میں کچھ دیر تو لگتی ہے۔ 😔
کسی شخص کو بھلا دینا اتنا آسان نہیں ہوتا،
اس درد کے آنسو چھپانے میں کچھ دیر تو لگتی ہے۔ 💔😢