@slosdndn5: ایک چڑیا نے اللّٰہ سے شکایت کی... میرے اللّٰہ، بڑی مشکل سے گھونسلا بنایا تھا، تو نے طوفان بھیج دیا اور میرا گھونسلا خراب ہو گیا۔ آوازِ قدرت آئی... تیری آنکھ لگ گئی تھی، اور تیرے گھونسلے میں سانپ آیا تھا تجھے کھانے کے لیے، اس وجہ سے طوفان بھیجا، تاکہ تم جاگ جاؤ، اور پرواز کرو، تاکہ تمہاری جان محفوظ رہے۔ انسان کی زندگی میں نجانے ایسی کتنی مشکلات آتی ہیں... اور ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو، اور اللّٰہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ (البقرہ:216)

.
.
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 21 October 2026 10:36:02 GMT
88
15
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @slosdndn5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About