@shahzadmediacellofficial: سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب کی ٹمبی جھنڈ گھراں حلقہ کھاوڑہ کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری گلزار صاحب کی نماز جنازہ میں شرکت ۔ اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین #foryou #viral #trending #Muzaffarabad #AzadKashmir