@ghani_ke_alfaaz6: زندگی کا حسن بڑی خوشیوں میں نہیں، بلکہ چھوٹی چھوٹی نعمتوں میں پوشیدہ ہے۔ جو شخص لمحوں کی قدر کرنا سیکھ لے، اُس کے لیے عام سا دن بھی یادگار ہوتا ہے۔ ❤️ کچھ لمحے تصویروں میں نہیں، دل میں محفوظ کیے جاتے ہیں۔ ❤️✨#fy #virelvideo #sunset #1millionviews #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage