میرے خیال سے خیبر پختون خواہ میں تجاوزات سے پہلے بہت بڑے مصائل ہے پہلے وہ مصلہ حل کرنا چاہیے تھا نا کہ پہلے ان غریبوں کا کاروبار ختم کرنا
نوکری تو دے نہیں سکتے حکومت وہ کاروبار بھی چین رہا ہے
2026-10-22 02:45:39
0
SHAHAB KHAN :
2026-10-21 13:08:53
1
faisal Yousafzai🇵🇰🥰🇸🇦 :
مبارک شئ مٹھاینانوں والو
2026-10-21 18:58:12
0
🚩Sirf Bacha khan🚩 :
Karim kundiii,xindbad
2026-10-21 19:36:10
0
𝕾𝖍𝖊𝖍𝖟𝖆𝖉 𝕾𝖍𝖊𝖟𝖎 :
مجھے ایک کوئی ایسا کام بتائے ایسی اور ڈی سی کا جو انہوں نے عوام کی بھلائی کے لیے کیا ہو سوائے توڑ پھوڑ کے۔جب جس ٹائم یہ تجاوزات بن رہے ہوتے ہیں اس وقت کی ایسی او ڈی سی کیا کر رہے ہوتے ہیں۔
2026-10-21 15:42:14
0
Haris khan :
da ho Pakistan dy
2026-10-21 14:54:46
0
𝕾𝖍𝖊𝖍𝖟𝖆𝖉 𝕾𝖍𝖊𝖟𝖎 :
صوابی سے جو جہانگیرہ روڈ بن رہا تھا اس میں کتنے حادثات ہوئے ہیں کتنے لوگوں کے ٹانگیں ٹوٹ گئی ہیں کتنے لوگوں کی ٹانگیں ضائع ہو گئی ہے کسی کی ٹانگ ضائع ہوئی ہے کسی کے بازو ضائع ہوئی ہے کسی کے بچے مر گئے ہیں کسی کی کتنے پیارے ان میں مر گئے ہیں اج تک کسی نے اس کی ذمہ داری ڈالی کسی ایسی ائی ڈی سی پہ یا کسی ٹیکہ دار پہ یہ بھی ایسی اور ڈی سی کا کام ہوتا ہے
2026-10-21 15:50:41
0
bacha G swabi anbar :
💔😭🙏🙏🙏🙏🙏
2026-10-21 17:00:19
0
𝕾𝖍𝖊𝖍𝖟𝖆𝖉 𝕾𝖍𝖊𝖟𝖎 :
جبکہ اے سی اور ڈی سی کا کام ہوتا ہے کہ مقامی سطح پر لوگوں کے مسائل سننا مجھے بتائیں کہ کون سا ایسی ڈی سی ایسا ہے جو مقامی لوگوں کے مسائل سنتا ہے یا ان کے مسائل حل کرتا ہے یہاں ہمارے کتنے تعلیم کے مسائل ہیں ہاسپٹل کے مسائل دیکھ لو دوسرے کچھ اتنے بہت سارے مسائل ہیں ان کاموں کے علاوہ ان پہ ان کا کوئی دھیان نہیں جا کے تو دیکھیں بادشاہ خان میڈیکل کمپلیکس میں کیا ہے نہ کوئی دوائی ہے نہ کوئی ڈاکٹر ہے کوئی چیز بھی موجود نہیں ہے اپ بتائی ڈاکٹر دیکھ لیں کتنے بیٹے ہوئے ہیں انہوں نے کسی ایک ڈاکٹر کو اٹھایا ہے یہاں سے کوئی کلینک فضول بند کیا ہوا ہے کوئی نہیں اگر ان کا بس چلتا ہے تو یا ریڈی والے پہ چلتا ہے یا ان کا فٹ پاتھ والوں پہ چلتا ہے یا اس کے علاوہ جو بھی غریب بندہ ہے ان پہ ان کا بس چلتا ہے ان کا بس کسی بھی امیر ادمی پہ نہیں چلتا امیروں کے بیٹک پہ ان کی دعوتیں ہوتی ہیں ان کے خلاف ان کا ایک بھی قدم نہیں اٹھتا جو ان کا منہ بھرتا ہے ان کے خلاف ان کا قدم نہیں اٹھتا اج تک میں نے ایسی ڈی سی کوئی ایسا نہیں دیکھا پاکستان میں کہ وہ عوامی مسائل حل کرے
2026-10-21 15:49:52
0
Bilal Jani :
2026-10-21 15:50:31
0
IMT〇FAN :
🥺
2026-10-21 16:15:11
0
To see more videos from user @yousafxai152, please go to the Tikwm
homepage.