@aqsaa.officiall: کبھی کبھی انسان کی خواہشیں بہت بڑی نہیں ہوتیں، بس وہ ایک ایسا وقت چاہتا ہے جس میں اُسے اپنے پسندیدہ انسان کے لیے کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے۔ وہ اُس کے چہرے پر تھکن دیکھے تو اُس کی پریشانیاں خرید لے، وہ کسی چیز کو دیکھ کر خاموش ہو جائے تو اگلے ہی لمحے وہ چیز اُس کے سامنے رکھ دے۔ وہ اُس کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں یاد رکھے، اُس کی ناراضگیوں کو محبت سے سمیٹے اور جب پوری دنیا اُسے تھکا دے تو اُسے اپنے پاس بٹھا کر کہے، ’’اب تمہیں کسی بات کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا۔‘‘ محبت شاید یہی ہوتی ہے، جب انسان اپنے لیے خواب دیکھنا چھوڑتا نہیں، بلکہ اپنے ہر خواب میں کسی دوسرے کی خوشی شامل کر لیتا ہے۔ اُسے دنیا کی ساری دولت بھی مل جائے تو اُس کی سب سے بڑی امیری اُس شخص کی مسکراہٹ ہوتی ہے، اور اگر زندگی میں کچھ بھی نہ ہو تو اُس کا ہاتھ تھام کر بیٹھنا بھی کسی بادشاہت سے کم نہیں لگتا۔ کیونکہ کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف محبت بن کر نہیں آتے، وہ ہماری ہر اُس دعا کا جواب بن جاتے ہیں جو ہم نے کبھی کسی کو بتائے بغیر مانگی ہوتی ہے۔ ❤️‍🩹🥀 #foryou #foryoupage #viral #1millionaudition #unfrezzmyaccount @TikTok @TikTok Pakistan

𝐀𝐐𝐒𝐀 • 𝑲𝒂𝒏𝒘𝒂𝒍🥀
𝐀𝐐𝐒𝐀 • 𝑲𝒂𝒏𝒘𝒂𝒍🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 21 October 2026 11:01:44 GMT
28693
1119
15
337

Music

Download

Comments

louisz3668r23
louisz3668r2 :
楽しい!
2026-10-30 12:39:54
0
542672a
❤❤542672❤❤ :
2026-10-23 12:57:44
0
mahii6148
𝑷𝒆𝒂𝒓𝒍 𝑽𝒆𝒊𝒍 🕊️ :
🥰🥰🥰
2026-10-21 11:04:44
1
mahii6148
𝑷𝒆𝒂𝒓𝒍 𝑽𝒆𝒊𝒍 🕊️ :
💖💖💖
2026-10-21 11:04:44
1
kingboyrajpoot857
skym boy 🌼 :
❤️❤️❤️
2026-10-22 17:18:08
1
simplegirl.804
❤[𝓐𝔂𝓪𝓽 𝓕𝓪𝓽𝓲𝓶𝓪]❤ :
❤️❤️❤️
2026-10-22 10:36:20
1
mahii6148
𝑷𝒆𝒂𝒓𝒍 𝑽𝒆𝒊𝒍 🕊️ :
❤️❤️❤️
2026-10-21 11:04:44
1
simplegirl.804
❤[𝓐𝔂𝓪𝓽 𝓕𝓪𝓽𝓲𝓶𝓪]❤ :
❤️❤️❤️
2026-10-22 10:36:31
0
simplegirl.804
❤[𝓐𝔂𝓪𝓽 𝓕𝓪𝓽𝓲𝓶𝓪]❤ :
🥰🥰🥰
2026-10-22 10:36:23
0
simplegirl.804
❤[𝓐𝔂𝓪𝓽 𝓕𝓪𝓽𝓲𝓶𝓪]❤ :
👍👍👍
2026-10-22 10:36:27
0
mahii6148
𝑷𝒆𝒂𝒓𝒍 𝑽𝒆𝒊𝒍 🕊️ :
💖💖💖
2026-10-21 11:04:44
1
kimgirl421
𝒚𝒐𝒖𝒓 ♔☛𝑷𝒓𝒊𝒏𝒄𝒆𝒔𝒔💎 :
🥰🥰🥰
2026-10-22 04:57:05
1
To see more videos from user @aqsaa.officiall, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About