@redhi.banon.ki.aa: 💔 غریب ریڑھی بانوں اور دکانداروں پر رحم کرو! ان کی دکانیں اور ریڑھیاں ہی ان کے بچوں کی روٹی کا سہارا ہیں۔ خدارا، غریبوں کا روزگار نہ چھینو، انہیں متبادل جگہ دو۔ قانون کے ساتھ انسانیت بھی ضروری ہے۔ 🤲 #غریب_عوام #غریبوں_پر_رحم_کرو #ریڑھی_بان #روزگار_بچاؤ #انصاف @Faisalkarimkundi @Government KP @Iqbal Afridi @Sohail Afridi @❤️(灬º‿º灬)♡ یاسر❤️
ایک طرف وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے عمران خان کے ویژن کے مطابق پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کے تحت 200 ارب روپے منظور کرکے پشاور کو دنیا کے مشہور شہروں میں شامل کرنے کے لیے کام شروع کیا تھا، جس پر تیزی سے کام جاری تھا اور کچھ منصوبے مکمل بھی ہو چکے تھے، لیکن دوسری طرف نام نہاد گورنر نے غریب عوام کی سالوں کی جمع پونجی ایک ہی دن میں برباد کر دی۔وہ لوگ جو پی ٹی آئی حکومت کے خلاف غیر آئینی اور غیر قانونی گورنر راج کی حمایت میں مٹھائیاں تقسیم کرکے جشن منا رہے تھے، آج ذرا ان غریبوں کا دکھ درد بھی محسوس کریں، جن کی زندگی بھر کی کمائی ملبے کا ڈھیر بن گئی۔
2026-10-21 19:19:17
1
Ejaz Afridi :
india ki video hai
2026-10-21 19:39:06
1
To see more videos from user @redhi.banon.ki.aa, please go to the Tikwm
homepage.