مجھے تو انُچاروں اماموں سے اختلاف ہے کیونکہ ان چاروں میں بھی اختلاف ہے جب کہ انھوں نے فرقوں کی بنیاد بھی رکھی اور لوگ اللہ اور رسول کی اطاعت کی بجا ۓ ان کی اطاعت میں لگ گیے
2026-10-22 07:17:36
81
MIAN sahib :
صدقے جائیں نبی کے ماں باپ پر
2026-10-22 08:20:40
495
crescent :
امام ابو حنیفہ رح کا موقف بھی بیان کریں کہ کہاں لکھا ہے
2026-10-22 02:33:48
62
:
انجینر صاحب میں آپکی کئی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں لیکن یہاں اپنے ایک صحیح حدیث کا انکار کر دیا ہے
صحیح مسلم کتاب الجنائز، حدیث نمبر: 976
ترجمہ: میں نے اپنے رب سے اجازت مانگی کہ میں اپنی والدہ کے لیے مغفرت کی دعا کروں تو میرے رب نے مجھے اجازت نہیں دی، اور میں نے اس سے اجازت مانگی کہ میں ان کی قبر کی زیارت کروں تو اس نے مجھے اجازت
دے دی
2026-10-22 23:33:36
11
Pakistani awam :
اللہ اکبر کبیرا
میرے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین معصوم ہیں
اور ان شاءاللہ تعالیٰ
اللہ پاک کا فضل ان پر ھو گا
2026-10-22 06:14:05
82
Ghulam Qadir Gondal :
لاکھ رحمتیں برکتیں نازل ہوں قبلہ مرزا محمد علی انجینئر صاحب حفظ اللہ پر۔
2026-10-21 17:30:29
167
AвDυℓ ᎶнჃαᏒ :
صَلّی ﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّم
2026-10-23 13:54:45
80
Mohsan :
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی ایک دعا ہے کہ اے اللہ ہماری امت میں ایک مسلمان قوم پیدا کر اور پھر ان میں نبی بھیج تو اپ بتائیں کہ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی دعا قبول ہوئی یا نہ ہوئی جناب رسول خدا کے والدین مسلمان تھے دین ابراہیمی پر تھے اور پھر اسی میں جناب رسول خدا محبوب ہوئے یہ تھی حضرت ابراہیم کی دعا جو قبول ہوئی تھی تو جناب رسول خدا کے والدین مسلمان تھے الحمدللہ
2026-10-21 16:19:52
58
Rana Shoaib 🦅 :
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین پر کروڑوں بار درود شریف۔🥺🥺🥺
2026-10-22 14:50:27
26
Malik Abid :
💕💕💕 manshallah
2026-10-24 15:23:42
0
Mr TikTok :
2026-10-23 15:10:16
22
user196315026209981 Ice Land :
correct ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-23 14:24:54
0
insaf public elementary school :
ak lakh 23999 nabi aa chuky the chacha
2026-10-22 06:14:55
8
𝕻𝖊𝖆𝖈𝖊 𝕺𝖋 𝕾𝖔𝖚𝖑 💙 :
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے منسوب کتاب میں یہ بات درج ضرور ہے، لیکن امت کے محقق علماء بالخصوص محدثین نے اس پر سخت بحث کی ہے اور اکثر جلیل القدر محققین کا متفقہ مؤقف یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ کے والدین اور اجداد کے بارے میں بحث کرنے یا ان پر کوئی طعن کرنے سے گریز کرنا چاہیے، کیونکہ اس بارے میں ادب کا تقاضا یہی ہے کہ زبان کو بند رکھا جائے اور ان کے معاملے کو اللہ کے سپرد کیا جائے۔
2026-10-22 06:31:11
7
Arshad Gondal :
اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے
2026-10-22 14:08:27
11
Rehan Kazmi :
Abu Hanifa ghalat kehte hain.
2026-10-22 04:28:01
7
♡♪ Smile ◕‿◕🖤 :
2026-10-21 16:17:29
13
Faiz Rehman :
Great Sir [Red heart]
2026-10-21 16:13:09
11
Haji SAB :
i love you Emam 💗💗💗💗💗
2026-10-21 17:15:20
9
Ghulam Qasim :
اس مثلہ۔کو۔چھیڑنے۔سے۔علما۔نے۔منع۔
کیا۔ھے
2026-10-23 08:00:22
5
A* :
Prophet Muhammad's (peace be upon him) father hazrat Abdullah believed in oneness of Allah just like hazrat Abdulmutlib (grandfather). They followed the religion of hazrat Ibrahim (A.S). his name "Abdullah" is also showing something regarding his beliefs.
2026-10-22 07:25:18
6
Mr's kaleem♥️ :
nhi Imam Abu hnefa unko kafir nhi kehty
2026-10-23 08:17:10
5
h Khan :
2026-10-24 17:27:52
1
To see more videos from user @student.of.emam786, please go to the Tikwm
homepage.