@hanii_writes.47: ہم نے تو کبھی ایسی تنہائی نہیں مانگی تھی۔ ہم نے تو بس تھوڑا سکون چاہا تھا۔ مگر یہ کیسی تنہائی ہے جو دروازہ توڑ کر دل کے صحن میں اتر آئی ہے۔ نہ کوئی آواز، نہ کوئی سایہ۔ بس ایک ویرانی ہے جو ہر کونے میں بکھری ہوئی ہے، جیسے گھر خالی ہو گیا ہو اور اس کی ویرانی دل تک آ پہنچی ہو۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature