@allinformation17: "وہ کھڑکی جو 1400 سال سے بند نہیں ہوئی!" اگر آپ مواجہہ شریف پہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کرنے کے لیے کھڑے ہوں اور اپنے پیچھے نظر ڈالیں تو آپ کو ایک بڑی کھڑکی نظر آئے گی، یہ کھڑکی 1400 سال سے بند نہیں ہوئی. کیونکہ ایک عظیم صحابی نے اپنی بیٹی سے وعدہ کر رکھا ہے کہ یہ کھڑکی ہمیشہ کھلی رہے گی، اور یہ آج بھی کھلی ہے. یہ اب تک کا سب سے بڑا اور طویل وعدہ ہے۔ سنہ 17 ہجری میں اسلامی فتوحات کے نتیجے میں مسلمانوں کی کثیر تعداد کی وجہ سے خلیفہ دوم سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے مسجد نبوی کی توسیع کا حکم دیا لیکن حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو ایک بڑی مشکل درپیش تھی. وہ یہ کہ ام المؤمنین سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کا حجرہ جنوبی جانب اس جگہ واقع تھا، جہاں اب لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے صلوۃ و سلام کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کا حجرہ تھا. اور اگر ہم یہ دیکھیں کہ یہ کمرہ جنوب کی طرف اکیلا ہے اور مسجد کے لیے اسی جانب توسیع کرنا پڑ رہی تھی، اس لیے سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کے حجرے کا ہٹانا ضروری تھا. لیکن سوال یہ تھا کہ سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کو اس حجرے کے خالی کرنے پہ کیسے آمادہ کیا جائے، جس میں ان کے شوہر صلی اللہ علیہ وسلم سویا کرتے تھے؟ سو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اپنی صاحبزادی کے پاس آتے ہیں کہ انہیں اس بات پر آمادہ کیا جائے لیکن ام المؤمنين یہ سن کر پھوٹ کر رو پڑیں اور اپنے اس شرف و عزت بھرے حجرے سے نکلنے سے انکار کر دیا جس میں ان کے محبوب شوہر صلّی اللہ علیہ وسلم آرام فرمایا کرتے تھے.، چنانچہ عمر رضی اللہ عنہ نے واپس لوٹ آئے اور دو دن بعد دوبارہ یہی کوشش کی یہ لیکن معاملہ جوں کا توں تھا، ام المومنین دو ٹوک انکار کرتی جا رہی تھیں اور کوئی بھی انہیں اس بات پہ آمادہ کرنے کی کامیاب کوشش نہیں کر پا رہا تھا. اب دیگر اصحاب رسول بھی ام المؤمنين کو راضی کرنے کے لیے کوشاں ہوئے، لیکن ام المومنین نے مختلف طریقوں سے انکار کر دیا، کیونکہ وہ ایک شرف و عزت والے حجرے میں رہ رہی تھیں جہاں فقط ایک دیوار کے پار ان کے محبوب شوہر کی قبر مبارک تھی. وہ کیسے مطمئن ہو سکتی تھیں کہ انہیں اس سے دور کر دیا جائے؟ اب کے بار سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور دیگر عمر بڑی خواتین ساتھیوں نے مداخلت کی، لیکن سیدہ حفصہ نے ایک بڑی شرط کے علاوہ اپنا فیصلہ ترک کرنے سے انکار کر دیا، اور وہ شرط یہی تھی کہ ان کے لیے ایک کھڑکی کھول دی جائے جہاں سے وہ اپنے محبوب شوہر صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کو دیکھتی رہیں اور وہ کبھی بند بھی نہیں ہوگی۔ چنانچہ سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے ان کی یہ شرط مان لی اور یہ وعدہ بھی کرلیا اور یہ وعدہ آج تک قائم ہے اور سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے 1400 سال بعد بھی یہ کھڑکی کھلی ہوئی ہے. اس کھڑکی کے متعدد نام "خوخہ حفصہ" اور "خوخہ عمر" ہیں جنہیں امام سیوطی اور ابن کثیر نے ذکر کیا ہے۔ آج تک جو بھی مسجد نبوی کا متولی بنا ہے، اس نے اس کھڑکی کی دیکھ بھال کی اور اس وقت سے لے کر آج تک حضرت فاروق عمر رضی اللہ عنہ کا وعدہ پورا کیا کہ یہ کبھی بند نہیں ہوئی۔ (یہ ابراہیم الجریری صاحب کی عربی پوسٹ کا ترجمہ کیا گیا ہے!)

All information
All information
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 21 October 2026 11:43:25 GMT
56462
4198
130
324

Music

Download

Comments

abdul.ghaffar3855
Abdul Ghaffar :
ماشااللہ تبارک اللہ کتنے مقدر والی کھڑکی ھے ہم سے اچھی یہ کھڑکی ھے اللہ تعالی ہمیں درمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور وہ خوبصورت کھڑکی دیکھنے کی سعادت نصیب کرے سب دوست دعا کرنا
2026-10-22 06:44:49
24
asif.hattar70
Dil Say (+ Pakistan :
سبحان
2026-10-21 19:59:20
3
ranababbi100
Safdar Rana :
:🌹🌹🌹💚 آرزوئــــےِ مــــدیــــنہ💚:💚یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💚
2026-10-22 09:35:28
3
israrkhan9107
Israr Khan :
2026-10-25 01:19:14
0
altafaltaf2286
altafaltaf :
اللہ ھو کبیرہ والحمدو للہ کثیرہ صللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
2026-10-22 03:09:53
4
hardilaziz919hhvs
hardilaziz919hhvs :
سبحان الله کتنی عظیم ہستیاں تھیں
2026-10-24 09:12:59
1
atta.mardan
𝐀𝐭𝐭𝐚 🇲 🇦 🇷 🇩 🇦 🇳 :
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور اس کی بیٹی ام المومنین حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا پر لاکھوں کروڑوں سلام
2026-10-22 10:24:49
2
akrambaloch495
Akram Baloch :
Subhanallah Subhanallah Jakakaklahh Alhamdolillah Inshallah Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
2026-10-24 16:14:26
0
abdul.hafeez0125
Abdul Hafeez :
SUBHAN ALLAH 🌹🌹🌹
2026-10-25 07:21:08
0
unknownofunknown497
Leena ainy :
subhanallah
2026-10-24 07:04:30
1
kashif.ali.rai5
Kashif ali rai :
🌹🌹🌹🌹 SubhanAllah MashAllah 🌺
2026-10-22 14:50:52
2
.yousafzai320
🦅🦅Yousafzai🦅🦅 :
الحمدللہ اس کھڑکی کی دیدار بھت بار نصیب ہوا❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-22 09:12:11
1
asim.shehzad3090gm
[email protected] :
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
2026-10-22 14:24:07
1
pervaizsultani717
Pervaiz Sultani717 :
2026-10-24 16:32:59
0
user3408u927ilshahid
Shahid Hussain :
allah
2026-10-22 14:39:03
2
mahakkhanoo1
M A H I ♥️💔 :
subhanallah
2026-10-23 13:48:20
2
maliks050
Malik saab :
2026-10-22 07:24:25
1
nadeemkhangojra548496607
nadeemkhangojra0538824475 S333 :
Mashallah
2026-10-21 22:17:13
0
noormohammadkhosa27
noormohammadkhosa27 :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-10-24 10:32:57
0
hashmishah005
user49443639055181 :
@Safdar Rana::🌹🌹🌹💚 آرزوئــــےِ مــــدیــــنہ💚:💚یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💚
2026-10-24 05:49:41
0
ehsanullahpanwar
M.Ehsan ullah :
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
2026-10-25 10:43:16
0
panhwar244
hum faqeer log :
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-10-25 13:33:28
0
jamrozkhan_
Jamroz Khan :
ALLAH OAKBAR subhanallah
2026-10-24 14:03:58
0
ameerzaman3125
ameerzaman :
mashallah
2026-10-25 06:16:09
0
rajashamimkhan5
Raja Hassan Shamim :
Subhanallah subhanallah subhanallah mashallah mashallah mashallah
2026-10-22 01:33:16
0
To see more videos from user @allinformation17, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About