@pashto.bayanat28: أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ. 🤲 اردو ترجمہ: میں اس اللہ سے بخشش مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا اور سب کو قائم رکھنے والا ہے، اور میں اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲