میں غریب ضرور ہوں میرے پاس کچھ نہیں ہے نہ مال و دولت نہ گھر نہ مکان نہ گاڑیاں نہ پیسہ کچھ نہیں ہے میرے پاس لیکن ایک چیز ہے میرے پاس جس کی وجہ سے میرا دل لاکھوں کروڑوں کی دولتوں کو ٹھکرا دیتا ہے اس چیز کا نام ہے اللہ وہ ہے میرے پاس میرا اللہ جو پوری کائنات کا مالک اور خالق ہے اور میں دلہ بننے کا کوئی شوق نہیں ہے مجھے مجھے دلہ بننا ہوتا نا تو ڈیڑھ سال پہلے مجھے لوگ بیگ بھرے ہوئے پیسوں کے دے رہے تھے کسی کو کچھ پتہ نہیں تھا میں وہ پیسے لے کر مزے سے زندگی جیتا اور گلے میں لعنت کا ہار ڈال لیتا اور دلے ہونے کا لیبل اپنے گلے میں ڈال لیتا نہ تو میں دلہ ہوں نہ میں دلال ہوں نہ میں کوئی کسی گندے بندے کے میں نے تلوے چاٹے ہیں میں نے ایسا کچھ نہیں کیا میں اللہ کے ساتھ کھڑا ہوں اللہ کے دین کے ساتھ مرتب اسلام کے ساتھ اللہ اور اللہ کے رسول کے ساتھ اللہ کے قران کے ساتھ کلمہ حق کے ساتھ اللہ اور اللہ کے رسول کی پاک شریعت اور اس کے پاک قانون کے ساتھ کھڑا ہو میرا مطلب اسلام ہے میرا کلمہ حق ہے
2026-10-22 13:40:32
1
🌛love♥️🫶🇮🇳 :
Right 👍
2026-10-22 10:17:50
2
Alikhan :
Good
2026-10-22 03:17:41
2
عرفان جھنگ آلہ :
بلکل صیح کہا
بلکہ حاجی صاحب
2026-10-21 19:25:44
3
zarrar yousaf :
beautiful
2026-10-22 01:51:58
2
lobat transport Riyadh لوبٹ :
so smooth 🔙
2026-10-21 15:26:09
1
naila :
توبہ استخفارتوبہ
2026-10-22 16:06:44
0
Hafiz dhama :
hi
2026-10-22 01:40:54
1
🦅تو نسہ شریف آلہ 🦅 :
👍
2026-10-22 04:52:09
1
Amir siddique Taxalion :
2026-10-21 20:26:19
2
Singer and Actor+923244094508 :
right
2026-10-22 16:24:26
0
Imran Khan :
beautiful
2026-10-21 23:17:47
1
Malik arslan :
nice
2026-10-22 15:11:11
0
RANA 804♥️🇵🇰 :
It is the greatest truth in the world. 💘
2026-10-22 15:19:04
0
tinko :
wow
2026-10-21 13:36:13
1
raja latif :
right
2026-10-22 16:01:02
0
🖤 Account N°T FouND 🖤 :
good words madam
2026-10-22 15:48:01
0
Rahimkhan :
right
2026-10-22 09:47:43
1
To see more videos from user @sarah.butt.official2, please go to the Tikwm
homepage.