@hanii_writes.47: اس دل کو بچانا ہے تو آنکھوں کو قابو میں رکھنا پڑتا ہے، کیونکہ محبت کی، عادت کی، گناہ کی شروعات ہمیشہ ایک نظر سے ہی ہوتی ہے۔ انسان پہلے دیکھتا ہے، پھر سوچتا ہے، پھر دل میں بساتا ہے اور پھر اسی میں قید ہو جاتا ہے۔ اگر تم نہیں چاہتے کہ تمہارا دل کسی نامحرم کی طرف مائل ہو، کسی ناجائز خواہش کا اسیر بنے، تو اس کا سب سے بہترین اور واحد حل میرے رب نے بتا دیا ہے، غضِ بصر۔ یعنی اپنی نگاہوں کو نیچا رکھو۔ جب محسوس ہو کہ سامنے کچھ ایسا ہے جو دل کو کھینچ رہا ہے تو فوراً نگاہ جھکا لو، اور اگر نگاہ پڑ ہی جائے تو دوسرا طریقہ یہ ہے کہ نگاہ پھیر لو۔ کیونکہ پہلی نظر معاف ہے، حساب دوسری نظر کا ہے۔ جو چیز آنکھوں کے راستے دل میں نہیں اترے گی، وہ کبھی تمہیں بے سکون نہیں کرے گی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #urdupoetry #viralvideo #nature
اس دل کو بچانا ہے تو آنکھوں کو قابو میں رکھنا پڑتا ہے، کیونکہ محبت کی عادت کی گناہ کی شروعات ہمیشہ ایک نظر سے ہی ہوتی ہے۔ انسان پہلے دیکھتا ہے، پھر سوچتا ہے، پھر دل میں بساتا ہے اور پھر اسی میں قید ہو جاتا ہے۔ اگر تم نہیں چاہتے کہ تمہارا دل کسی نامحرم کی طرف مائل ہو، کسی ناجائز خواہش کا اسیر بنے، تو اس کا س سب سے بہترین اور واحد حل میرے رب نے بتا دیا ہے، غض بصر
یعنی اپنی نگاہوں کو نیچا رکھو۔ جب محسوس ہو کہ سامنے کچھ ایسا ہے جو دل کو کھینچ رہا ہے تو فوراً نگاہ جھکا لو، اور اگر نگاہ پر بی جائے تو دوسرا طریقہ یہ ہے کہ نگاہ پھیر لو۔ کیونکہ پہلی نظر معاف ہے، حساب دوسری نظر کا ہے۔ جو چیز آنکھوں کے راستے دل میں نہیں اترے گی، وہ کبھی تمہیں ہے سکون نہیں کرے گی۔
2026-10-21 15:52:22
6
س 🥀 :
caption send plzz
2026-10-21 13:24:32
2
𝐻𝒶𝓎𝒶 🦢 :
namal by nemrahahmed 💗
2026-10-22 17:34:23
2
میاں صاحب 💐 :
بےشک ہمارا اسلام بہت پیارا دین ہے ۔💐❤️
2026-10-21 16:12:18
3
Danish :
Lajawb
2026-10-21 12:35:48
2
𓆩 Hamad 𓆪 :
ہر لفظ قابلِ تعریف ہے
2026-10-22 17:07:23
0
🥀 :
Jbh 🖤
2026-10-21 13:01:01
3
رفيقة الدرب | بلال💜 :
غضِ بصر *☺️
2026-10-24 10:36:10
0
𝘑𝘢𝘸𝘢𝘥 𝘔𝘢𝘳𝘸𝘢𝘵 :
👌
2026-10-21 18:53:21
1
life_recently :
❤️
2026-10-22 17:12:01
0
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.