جتنی جلدی جھوٹ کی پٹی آنکھوں سے اتر جائے اتنا ہی اچھا ہے، میری ننی سی جان🥰
2026-10-21 14:10:27
1
ᥫ᭡፝֟፝֟ɴυɾѕє👨🏻⚕ :
زخم ٹھیک ہو جانے سے حادثے نہیں بھولا کرتے،
کچھ درد وقت کے ساتھ کم تو ہو جاتے ہیں، مگر ختم نہیں ہوتے۔
انسان مسکرانا سیکھ لیتا ہے، مگر وہ لمحے دل سے نہیں مٹتے،
بس پھر ہم درد کے ساتھ جینا سیکھ جاتے ہیں۔