@difah_e_sahaba_2924: کیا ہی منافقت اور دوغلا پن ہے اب اپ لوگ ہی بتائیں کون سی بات مانی جائے؟؟. #viewsproblem #likes #islamic_video #fypシ #creatorsearchinsights
خلافت راشدہ 30 کی تھی جو امام حسن علیہ السلام پر کمپلینٹ ہو گئی اس کے ملوکیت ہے اور امام نے صلح کی تو اس میں 6 شرائط بھی تھی جس میں سے کسی پر بھی عمل نہیں ہوا
2026-10-22 11:35:53
3
Abdul Fatah Nizamani :
sab baaten apni jagah me sahi hen lekin Asal bemani clip kaatny wale ki hy sirf 10 second ka clip kaat kar doubtful bana raha hy
2026-10-22 16:23:56
2
Abdul Fatah Nizamani :
ham engineer ko nahi janty Sulah wali hadees ghaliban sahih bukhari me mojood hy aur us me ye likha hy ke hazrat hassan apna lashkar lekar aye thy aur muavia ne offer ki aur hassan ne accept karli
2026-10-22 16:22:45
1
Rauf Baloch shar :
video ai hai[Tears of joy]
2026-10-22 07:42:46
1
MuneebK :
دونوں باتیں ٹھیک ہیں امیر شام ایک قصیر وقت تک گورنر رہا اور کافی زیادہ مال و متاع جمع تھا جس سے کافی گورنر اوران کی فوج کو اپنی طرف کر لیا اور امام حسن کا۔ صلح کرنا سمجھداری کا عمل تھا اور یہی وجہ ہے صلح بغیر مفاد کے کبھی نہیں ہوتی اسی لیے جمہور خلافت طلب کی اور اس کے بدلے امام حسن نے بھی رسیاتی بقا کیلئے کچھ شرائط رکھیں جو کے آنے والے وقت میں پوری نہیں کی گئیں زور زبردستی کی بیعت لے کے ملوکیت کا نظام قائم کیا جو واقع کربلا اور حرا کا سبب بنا
2026-10-22 05:16:43
1
hamzarizvi :
mirza Rana rafiq ko miss kr rha ha😁😁😁
2026-10-22 15:09:31
1
🪽 انا مـواحـد ღ☝🏻🖤 :
صحیح البخاری 2704 😁
قسم اللہ کی جب حسن بن (علی رضی اللہ عنہما) پہاڑوں جیسا لشکر لے کر پہنچے تو عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے کہا ( جو امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے مشیر خاص تھے ) کہ میں ایسا لشکر دیکھ رہا ہوں جو اپنے مقابل کو نیست و نابود کیے بغیر واپس نہ جائے گا
آخر معاویہ رضی اللہ عنہ نے حسن رضی اللہ عنہ کے یہاں قریش کی شاخ بنو عبد شمس کے دو آدمی بھیجے ۔ عبدالرحمن بن سمرہ اور عبداللہ بن عامر بن کریز ، آپ نے ان دونوں سے فرمایا کہ حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے یہاں جاؤ اور ان کے سامنے صلح پیش کرو
2026-10-25 08:57:36
2
🪽 انا مـواحـد ღ☝🏻🖤 :
صحیح البخاری 2704 کا ترجمہ بھی پڑھ لیتے😁
قسم اللہ کی جب حسن بن علی (رضی اللہ عنہما) پہاڑوں جیسا لشکر لے کر پہنچے ، تو عمرو بن عاص (رضی اللہ عنہ) نے کہا ( جو امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے مشیر خاص تھے ) کہ میں ایسا لشکر دیکھ رہا ہوں جو اپنے مقابل کو نیست و نابود کیے بغیر واپس نہ جائے گا
آخر معاویہ رضی اللہ عنہ نے حسن رضی اللہ عنہ کے یہاں قریش کی شاخ بنو عبد شمس کے دو آدمی بھیجے ( عبدالرحمن بن سمرہ اور عبداللہ بن عامر بن کریز) آپ نے ان دونوں سے فرمایا کہ حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے یہاں جاؤ اور ان کے سامنے صلح پیش کرو
2026-10-25 08:55:12
1
💞👑 رانا :
2026-10-22 03:51:11
2
opusama24 :
bhi kio ak bat q nhi krta ya iski koo ak zuban ha
2026-10-22 07:23:57
1
💞👑 رانا :
2026-10-22 03:51:15
2
💞👑 رانا :
2026-10-22 03:51:08
2
ABDUL REHMAN ✈️🇸🇦 :
السلام علیکم میرے بھائی میرے بھائی کسی کی کلپ کیوں گھٹ رہے ہو اپ کو لگتا ہے کسی کلپ کاٹیں گے لوگ اس سے دور ہو جائیں گے بھائی یہ اپ کی بالکل غلط سوچ ہے اپ اس کلپ کٹو گے وہ بندہ اسے جا کے اور سنے گا اور اسے چیک کرے گا کہ بھئی اس بندے نے غلطی کی ہے یا نہیں کی اگر وہ بندہ سچ نکل اتا ہے پھر وہ اس کو سننا شروع کر دیتا ہے اس لیے اپ کی فالونگ کم ہوتی جا رہی ہے اور انجینئر صاحب کی بڑھتی جا رہی ہے
2026-10-22 18:20:33
0
꧁༺K༻꧂ :
2026-10-22 15:12:18
0
Haider 313 :
😂😂😂
2026-10-22 04:13:10
2
Perdesi log 🇮🇶 :
😂😂😂
2026-10-22 05:47:44
1
zohaib golarvi :
😂
2026-10-22 02:15:53
2
📚 defender of Sahaba 📚 :
😁😂
2026-10-21 14:03:17
2
🫠❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-10-22 10:07:19
1
✯𝐀𝐬𝐚𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐫𝐢 :
😂
2026-10-21 12:54:19
2
Syed Usama Gillani :
😂😂😂
2026-10-21 15:59:12
3
Hafiz Ehtisham :
@Hamadia academy
2026-10-22 09:48:20
1
Rizvi 🦁 :
🥰🥰🥰
2026-10-22 11:48:08
1
عمر فاروق 🫀🙌 :
😂😂
2026-10-22 15:13:42
1
Ahsan khan :
❤️❤️❤️
2026-10-21 18:35:55
2
To see more videos from user @difah_e_sahaba_2924, please go to the Tikwm
homepage.