@nora73350: اے میری جوانی! اب تجھے ایسے سجانا ہے کہ خدا خریدار بن جائے اس جوانی کا، اب تجھے دنیا کی رنگینیوں میں نہیں بلکہ مولا حسینؑ کی محبت کے رنگ میں رنگنا ہے، اب تیرے ہر خواب میں کربلا کی مٹی کی خوشبو اور تیرے ہر احساس میں اہلِ بیتؑ کی محبت ہونی چاہیے۔ اے میری جوانی! تجھے ایسے راستے پر چلنا ہے جہاں قدم قدم پر مولا عباسؑ کی وفا کا درس ملے، جہاں آنکھوں میں حیا، دل میں عشقِ حسینؑ اور زبان پر اہلِ بیتؑ کا ذکر ہو۔ مجھے ایسی زندگی نہیں چاہیے جس میں دنیا تو خوش ہو مگر میرا مولا مجھ سے ناراض ہو، مجھے تو اپنی زندگی کا ہر لمحہ ایسا گزارنا ہے کہ جب میرا رب میری طرف دیکھے تو میری محبت، میری وفا اور میری عاجزی اُس کی رضا کے قریب ہو۔ یا مولا! میری جوانی کو اپنی محبت میں محفوظ رکھنا، میرے دل کو دنیا کی بےوفائیوں سے بچانا، اور مجھے اُن لوگوں میں شامل کرنا جن کی زندگی بھی آپؑ کے ذکر سے روشن ہو اور جن کی آخری امید بھی آپؑ کے در سے وابستہ ہو۔ کیونکہ اے میری جوانی! تُو نے ایک دن ڈھل جانا ہے، مگر میری خواہش ہے کہ تیرے دامن میں عشقِ حسینؑ کی خوشبو ہمیشہ باقی رہے۔ 🥹🖤🏴 #viralvideo #foryoupage #شہادت🙂❤️‍🩹

𝓣𝑰𝓡𝓔𝓓 𝓢𝓞𝓤𝓛 🖤🥀
𝓣𝑰𝓡𝓔𝓓 𝓢𝓞𝓤𝓛 🖤🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 21 October 2026 12:29:06 GMT
533
67
3
3

Music

Download

Comments

irshadkhan0718i
HaShIm😋KhAn :
very nice video
2026-10-21 17:56:02
0
saqlain.abbas6041
Saqlain Abbas TOORI ❤️ :
inshallah 💕
2026-10-21 12:31:55
0
toor_anees5
𓆰♕𓆪 وحشی085 𓆰♕𓆪 :
2026-10-21 12:42:54
0
To see more videos from user @nora73350, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About