@shazeb7674: عمران خان 2019 میں سعودیہ اور ایران کے درمیان ثالثی کیلئے پہنچے تو تمام ایران کابینہ، تمام سینئر آفیشلز، عسکری عہدیدار عمران خان کے استقبال کیلئے جمع ہوئے عمران خان کی نشست کے پیچھے پاکستان کا عظیم پرچم رکھا گیا ، یہ سب عزت اس وجہ سے تھی کیونکہ عمران خان وہاں خودمختاری پاکستان کی نمائندگی کررہے تھے امریکہ کے نمائندے بن کر نہیں گئے تھے

SHAZEB
SHAZEB
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 21 October 2026 12:29:13 GMT
92
5
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shazeb7674, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About