پریشان نہ ھوں یہ نقصان دہ نہی ھے عوام کو فائدہ ھو گا
2026-10-22 09:13:06
30
Awesome 😎 :
تجاوزات گرانا کوئی گناہ نہیں یہ بہت اچھا قدم ہے
2026-10-22 13:53:41
21
Ahmad Iqbal :
پنجاب کا بیڑا غرق کرنے کے بعد اب پشاور کی باری ہے افسوس غریبوں کا کاروبار تباہ کردیا گیا ہے جینا حرام کردیا گیا ہے
2026-10-22 09:45:18
16
mudassarrizwan775 :
انشاءاللہ انشاءاللہ کے پی کے پنجاب کی طرح خوبصورت نظر ائے گا اور پشاور لاہور کی طرح ترقی کرے گا یہاں بھی سڑکوں کے جال بچیں گے فلائی اوور بنیں گے لوگ پشاور کو بھی دیکھ کر کہیں گے واہ یہ یورپ نظر ا رہا ہے ابھی اپ ترقی دیکھو تو صحیح یہ سب ناجائز قبضہ ہے اس کے بارے میں ہمارے نبی نے بھی فرمایا ہے کہ اپ کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ نہیں کر سکتے اگر کسی نے کسی کی ایک بالج بھی زمین پر قبضہ کیا تو قیامت کے دن وہ طوق بنا کر اس کے گلے میں پہنائی جائے گی یہ زمین سرکاری ہے اگر تو اپ کی زمین سے اپ کو اٹھایا جاتا ہے تو ہم اپ کے ساتھ ہیں وہ ظالم ہیں اگر وہ اپنی زمین اپ سے چھڑا رہے ہیں تو اس میں تو کوئی حرج نہیں فائدہ کے پی کے کی عوام کا ہی ہوگا شہر اچھا لگے گا خوبصورت لگے گا
2026-10-22 06:59:49
10
user995547750 :
Good dil khosh ho gia.
2026-10-22 03:44:24
7
Akhter Kashif pardesi :
qabza Mafia k khalaf action good
2026-10-22 10:09:52
5
saad :
qabza mafia
2026-10-22 08:57:11
2
Maلik Waقa§ حیدر :
Ma sha Allah…. G O governor KP
2026-10-22 18:54:12
1
@amad.hztlmk676 :
آپ کا شہر خوبصورت نظر آئے گا لوگوں کو چلنا آسان ھو گا کاروبار بڑے گا علاقے کی ویلیو ھو گی
2026-10-22 18:36:55
2
Gilli Khan :
good zabardast zindabad good KUNDI good salute KUNDI
2026-10-21 17:32:05
4
sky :
یہ سارا قبضہ مافیا ہے انہوں نے قوم کی سڑکوں کے اوپر قبضہ کر کے مارکیٹ اور کاروبار بنائے ہیں گورنر صاحب ہم اپ کے ساتھ ہیں قدم بڑھاؤ اور ان کا صفایا کرو
2026-10-22 12:18:00
8
محمداسرار يوسفزي :
پشاور سے اسلام اباد جیسا سٹی بناؤں
2026-10-22 04:06:10
7
Dil jalay :
adi road pa Kam Kes itna acha ho tu pata nahi ya footpath ha par Peshawar ma logo ko kia pata footpath kia HOTA
2026-10-22 02:22:55
4
Zubair Muhammad :
bohat acha action huwa hai
2026-10-21 23:44:53
4
ß :
da wale ha🥺🥺🥺🥺
2026-10-21 18:29:59
1
M Niaz barki :
very good 👍👍👍👍👍👍👍👍💯
2026-10-21 20:33:02
1
بد نصیب :
مٹھائی کھاؤ اور
2026-10-22 12:45:25
1
HK Hasnain khan :
sweet kesa lagha
2026-10-22 03:03:44
2
zain :
کیا ھو گیا مسلمانوں کو،
اپنے مسلمان بھائی ایک دوسرے سے محفوظ نہیں،
2026-10-22 10:21:26
1
shah :
ت اپریشن کے نام پر جو تجاوزات ختم کر رہے ہیں یہ ظالمانہ طریقہ صحیح نہیں ہے ان لوگوں کو چاہیے قانونی طریقہ اور رحم دلی کے ساتھ یہ تجاوزات ختم کریں اس طرح نہیں کہ مشینیں لے کر ا جائیں اور لوگوں کے سامان اور دکانیں سب کچھ توڑ پھوڑ کر کے چلے جائیں ہر چیز کا ایک طریقہ ہوتا ہے ان لوگوں کو پہلے ایک نوٹس دینا چاہیے تھا کہ یہ چیزیں اپ نے دکان سے ختم کرنا ہے تو وہ لوگ خود ختم کرتے ہیں اگر ختم نہیں کرتے تو ساتھ میں جرمانہ کر کے اور ان کی چیزیں پھر ہٹا سکتے تھے لیکن اس طرح ظالمانہ طریقہ صحیح نہیں ہے 😳😳 اس میں تو سراسر ہی غریب لوگوں کا نقصان ہے
2026-10-22 11:20:49
1
ع✨️ :
Good job 👏
2026-10-22 17:20:34
1
🥀🌹🌴 :
2026-10-22 08:46:22
3
Khan 804 :
2026-10-22 17:45:52
1
ihsan Afridi313 :
2026-10-22 23:50:08
0
To see more videos from user @ahsanhhabibclicks, please go to the Tikwm
homepage.